ملائیشیا میں ایک اور آپریشن، پاکستانیوں سمیت سیکڑوں پناہ گزین گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

ملائیشیا میں ایک اور آپریشن، پاکستانیوں سمیت سیکڑوں پناہ گزین گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

ملائیشیا میں ایک اور آپریشن، پاکستانیوں سمیت سیکڑوں پناہ گزین گرفتار

برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق ملائیشین حکام نے 1,368 پناہ گزینوں کو حراست میں لیا ہے جن میں کم سن بچے اور خواتین شامل ہیں۔ زیر حراست افراد کو گنجائش سے زیادہ لوگوں والی جیل یا مراکز میں جمع کیا جارہاہے جہاں ان کے کورونا وائرس سے متاثرہونے کا خدشہ ہے۔

حکمران پھر ملک کو مشرف دور کی طرف لےکر جا رہے ہیں،ملک میں موجود تمام اتفاق رائے برباد کر دیا،آصف زرداری حکام کا کہنا تھا کہ زیر حراست ان پناہ گزینوں کے جرائم میں مکمل شناختی دستاویز نہ ہونا، مدت گزرجانے کے باوجود رہائش اور جعلی دستاویزات رکھنا شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں تیز آندھیصوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں تیز آندھیصوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں تیز آندھی Weather Punjab Lahore
مزید پڑھ »

شعیب اختر کا پہلی بار سامنا کرتے ہوئے کپکپی طاری ہوگئی تھی، تمیم - ایکسپریس اردوشعیب اختر کا پہلی بار سامنا کرتے ہوئے کپکپی طاری ہوگئی تھی، تمیم - ایکسپریس اردوتمیم نے شعیب اختر کا سامنا ایک مرتبہ کینیا میں ٹرائنگولر ٹورنامنٹ اور دوسری بار 2010 کے ایشیا کپ میں کیا تھا
مزید پڑھ »

کراچی میں ایک اور پولیس افسر کورونا سے جاں بحق، تعداد 5 ہوگئیکراچی میں ایک اور پولیس افسر کورونا سے جاں بحق، تعداد 5 ہوگئیکراچی میں ایک اور پولیس افسر کورونا وائرس کا شکار ہوکر جان کی بازی ہار گیا، اس طرح محکمہ پولیس کے انتقال کر جانے والے ملازمین کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 04:54:44