وزیراعظم عمران خان نے وزرا کے شدید اعتراض پر پی ٹی وی فیس میں اضافے کا فیصلہ مؤخر کردیا اور کہا عوام کو اعتماد میں لئے جانے تک فیصلے پر عملدرآمد روک دیا جائے گا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے وزرا کے شدید اعتراض پر پی ٹی وی فیس میں اضافے کا فیصلہ مؤخر کردیا اور کہا عوام کو اعتماد میں لئے جانے تک فیصلے پر عملدرآمد روک دیا جائے گا۔
اجلاس میں بعض وزرا نے حکومت کی بہتر کارکردگی کی موثر تشہیر نہ ہونے پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے معاشی اور میڈیا ٹیم سے بھی سخت سوال و جواب ہوئے۔ فیصل واوڈا نے سوال کیا کہ حکومتی میڈیا ٹیم بیانیہ بہتر اندازمیں کیوں پیش نہیں کر پائی؟ حکومتی پرفارمنس بہترین ہے مگرعوام تک معلومات نہیں پہنچ رہیں، تعمیراتی انڈسٹری میں شاندار کامیابی حاصل کی مگرعوامی سطح پر ذکر نہیں۔
شاہ محمود قریشی نے بھی فیصل واوڈا کی وزارت کے اقدامات کی تعریف کی، اسد عمر نے بھی کہا کوئی شک نہیں کہ فیصل واوڈا کی وزارت میں بہترین کام ہورہا ہے، وزیراعظم عمران خان سمیت کابینہ ارکان نے بھی اسد عمر کی تائید کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی کابینہ نے پی ٹی وی کی فیس میں اضافے پر عمل درآمد روک دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ اجلاس کے دوران بعض وزراء کی طرف سے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کی فیس میں اضافے کا معاملہ مؤخر کر دیا۔
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ نے پی ٹی وی کی فیس میں اضافے پر عمل درآمد روک دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ اجلاس کے دوران بعض وزراء کی طرف سے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کی فیس میں اضافے کا معاملہ مؤخر کر دیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا قابو میں آنے لگا کیسز اور اموات میں کمیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں گزشتہ چند دنوں میں کمی واقع ہوئی ہے جس پر محکمہ صحت کے اہلکار اطمینان کا اظہار کر رہے
مزید پڑھ »
گندم کی قیمتوں میں اضافہ، کراچی میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 9 روپے اضافہکراچی : شہر قائد میں ایک مرتبہ پھر آٹا مہنگا کردیا گیا، فلورملز مالکان کا کہنا ہے گندم کے نرخوں میں اضافے کے باعث آٹے کی قیمت اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا پنجاب میں اصلاحات کیلئے قانون سازی پر زوروزیراعظم نے اسلام آباد میں وزیر قانون پنجاب راجا بشارت سے ملاقات کی اور اس دوران پنجاب میں اصلاحات کےلیے قانون سازی پر زور دینے کی ہدایت کی۔
مزید پڑھ »
پی آئی اے میں سیبر سسٹم تبدیل کرکے ہٹ اٹ رائج کردیا، ترجمان قومی ایئرلائنکراچی : ترجمان قومی ایئر لائن نے اصلاحات کے عمل سے متعلق کہا ہے کہ پی آئی اے نے سیبر سسٹم کو ترک کرکے نیا سسٹم’ہٹ اٹ‘رائج کیا ہے۔
مزید پڑھ »