وزیراعظم نے اس عہدے پر تعیناتی کے لیے بابر یعقوب، فضل عباس مکین اورعارف خان کے نام تجویز کیے۔ ImranKhan PTIGovernment ElectionCommission DawnNews مزید پڑھیں:
اس سے قبل قومی اسمبلی کے قائد حزب اختلاف شہباز شریف نےاس عہدے کے لیے نام تجویز کیے تھے—تصویر: فیس بکخیال رہے کہ چیف الیکشن کمشنر جسٹس سردار محمد رضا 6 دسمبر کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے۔
اس سے قبل قومی اسمبلی کے قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیراعظم کو ایک خط ارسال کر کے چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کے لیے نام تجویز کیے تھے۔ اس کے علاوہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کو بھی خط ارسال کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیا الیکشن کمیشن غیر فعال ہونے جارہا ہے ؟ سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن نے بڑا دعویٰ کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور محمد دلشاد نے کہا کہ
مزید پڑھ »
چیف الیکشن کمشنرکی تقرری ، حکومت نے 3 نام تجویز کردیئےاسلام آباد : وفاقی حکومت کی جانب سے چیف الیکشن کمشنرکی تقرری کے لئے 3 نام سامنے آگئے ، جن میں بابریعقوب،فضل عباس میکن اور عارف خان کے نام شامل ہیں۔
مزید پڑھ »
حکومت نے چیف الیکشن کمشنر کے لیے تین نام بھجوا دیے - ایکسپریس اردوحکومت نے بابر یعقوب،فضل عباس اورعارف خان کے نام ارسال کیے ہیں۔
مزید پڑھ »
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا معاملہ ،وفاقی حکومت نے 3 نام تجویز کر دیئےاسلام آ باد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے چیف الیکشن کمشنر کیلئے 3 نام تجویز
مزید پڑھ »
حکومت نے چیف الیکشن کمشنر کے لیے 3نام تجویز کردیئےتجویز کردہ ناموں میں موجودہ سیکرٹری الیکشن کمیشن کا نام بھی شامل تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »