وزیراعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات، مختلف منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات، مختلف منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان تعاون کے نئے مواقع تلاش کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال

وزیراعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات، مختلف منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہبرطانیہ؛ بچیوں کیساتھ جنسی زیادتی پر 24 ملزمان کو 346 سال قیدکراچی اور بلوچستان پولیس کو مطلوب بی ایل اے کا دہشتگرد ساتھی سمیت گرفتارہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ میں مختلف ممالک کا اظہار دلچسپیپی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈاخیبر پختونخوا؛ تحصیل کونسل کے چیئرمینز کی 6خالی نشستوں پر پولنگ جاریچھاتی کے کینسر سے شفایاب افراد میں دوبارہ کینسر کا خطرہ ہوتا ہے، تحقیقوزیراعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی...

وزیراعظم نے پاکستان کی سیلاب کے بعد بحالی میں اسلامی ترقیاتی بینک کی معاونت کو سراہا اور اس حوالے سے ڈاکٹر الجاسر کے ذاتی تعاون اور قائدانہ کردار کو تسلیم کیا۔ صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے گفتگو میں وزیراعظم نے کہا کہ اسلامی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے ساتھ مفید شراکت داری، تعمیرنو اور روزگار میں مدد فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ حکومت کے پائیدار ترقی کے مقاصد کے حصول میں بھی معاون ثابت ہو رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم شہبازشریف سے صدر اسلامی ترقیاتی بینک کی ملاقات، مختلف منصوبوں پر ...ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف سے صدر اسلامی ترقیاتی بینک ڈاکٹر محمد سلیمان الجاسر کی ملاقات ہوئی ہے،ملاقات میں اسلامی ترقیاتی بینک کے پاکستان میں جاری مختلف منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم نے اپنے سابقہ دور حکومت میں ایک ارب امریکی ڈالرز کی سرمایہ کاری پر شکریہ ادا کیا،وزیراعظم نے...
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب، صدر اسلامی ترقیاتی بینک کی ملاقاتوزیراعظم کا دورہ سعودی عرب، صدر اسلامی ترقیاتی بینک کی ملاقاتوزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کے دوسرے روز اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر نے ان سے ملاقات کی ہے۔
مزید پڑھ »

اس سال چینی ایکسپورٹ کی جائیگی یا نہیں؟ وزیراعظم نے کیا ہدایت کی؟اس سال چینی ایکسپورٹ کی جائیگی یا نہیں؟ وزیراعظم نے کیا ہدایت کی؟وزیراعظم کی زیرصدارت چینی کی ایکسپورٹ سے متعلق اجلاس ہوا جس میں زائد چینی کو برآمد کرنے کی درخواست کا جائزہ لیا گیا۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی حافظ نعیم کو جماعت اسلامی کا نیا امیر منتخب ہونے پر مبارکبادوزیراعظم کی حافظ نعیم کو جماعت اسلامی کا نیا امیر منتخب ہونے پر مبارکبادوزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی جانب سے حافظ نعیم الرحمان کو جماعت اسلامی کا نیا امیر منتخب ہونے پر مبارکباد دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

صدر مملکت آصف زرداری سے آرمی چیف کی ملاقات، فوج کیخلاف بے بنیاد الزامات پر اظہار تشویشصدر مملکت آصف زرداری سے آرمی چیف کی ملاقات، فوج کیخلاف بے بنیاد الزامات پر اظہار تشویشاسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی, ملاقات میں یکجہتی اور عزم کا بھی اظہار کیا گیا۔
مزید پڑھ »

پاکستان اور سعودی عرب کا 5 ارب ڈالر کے سرمایہ کاری پیکج میں تیزی لانے کے عزم کا اعادہپاکستان اور سعودی عرب کا 5 ارب ڈالر کے سرمایہ کاری پیکج میں تیزی لانے کے عزم کا اعادہاسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کی شہزادہ محمدبن سلمان سے ملاقات مین پانچ بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کی رفتار تیز کرنے پر اتفاق کرلیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 17:37:16