وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پی ٹی آئی کو دہشت گرد گروہ قرار دے دیا

پولیس و قانون خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پی ٹی آئی کو دہشت گرد گروہ قرار دے دیا
پی ٹی آئیوزیراعلیٰ مریم نوازپنجاب
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو دہشت گرد گروہ قرار دے کہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک پرامن دھرنا دکھایا جاتا ہے جس کے لیے پی ٹی آئی کے لوگ لائے جاتے ہیں اور اسلحہ دیا جاتا ہے۔

لاہور میں تقریب سے خطاب میں مریم نواز کا کہنا تھاکہ میں پاکستانی ہوں ملک میں آگ نہیں لگا سکتی جب تک آپ جلسے جلوس کرتے رہے کسی نے نہیں روکا، 9مئی کو جب آپ نے ملک پر حملہ کیا پھر کسی نے اعتبار نہیں کیا، یہ احتجاج نہیں بلوے تھے، وفاق اور پنجاب پر حملے تھے۔

ان کا کہناتھاکہ کوئی ایسا نہیں تھا جس کی ٹانگوں، بازوں کی ہڈیاں، سر نہ ٹوٹا ہو، ہمارا پولیس کا جوان اور چار رینجرز شہید ہوئے، 170سے زائد پولیس اہلکار آج زخمی ہوکر بستروں پر ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پی ٹی آئی وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب دہشت گردگروہ تحریک انصاف

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی نے 24 نومبر کے احتجاج کیلئے خصوصی اسکواڈ تیار کرلیاپی ٹی آئی نے 24 نومبر کے احتجاج کیلئے خصوصی اسکواڈ تیار کرلیاوزیراعلیٰ کے پی نے اسکواڈ کو جہادی قرار دیا تھا، اسکواڈ میں پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے 9 ہزار کارکنان شامل ہوں گے: ذرائع
مزید پڑھ »

پشاور؛ پی ٹی آئی 24 نومبر کے احتجاج سے قبل اندرونی اختلافات کا شکارپشاور؛ پی ٹی آئی 24 نومبر کے احتجاج سے قبل اندرونی اختلافات کا شکارپی ٹی آئی پشاور کے اہم عہدیداروں نے اختلافات کے بعد استعفیٰ دے دیا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج کے دوران مظاہرین کی اموات کی خبروں کو من گھڑت اور جھوٹا قرار دیاپی ٹی آئی احتجاج کے دوران مظاہرین کی اموات کی خبروں کو من گھڑت اور جھوٹا قرار دیاسیکیورٹی ذرائع نے پی ٹی آئی احتجاج کے دوران مظاہرین کی اموات کے بارے میں جھوٹی خبروں کو من گھڑت اور جھوٹ قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »

مریم کا اسموگ پر خط لکھنے کا بیان، بھارتی وزیر اعلیٰ پنجاب کا دلچسپ ردعمل آگیامریم کا اسموگ پر خط لکھنے کا بیان، بھارتی وزیر اعلیٰ پنجاب کا دلچسپ ردعمل آگیاگزشتہ دنوں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اسموگ کے معاملے پر بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو خط لکھنے کا عندیہ دیا تھا۔
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پی ٹی آئی کے احتجاج کو مسخرہ سرکس قرار دیاوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پی ٹی آئی کے احتجاج کو مسخرہ سرکس قرار دیاوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کو مسخرہ سرکس قرار دیا اور پیپلزپارٹی نے کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی عائد کرنے کی مخالفت کی ہے۔
مزید پڑھ »

عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانتیں مسترد کرکے قصور وار قرار دیاعدالت نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانتیں مسترد کرکے قصور وار قرار دیالاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانتیں مسترد کرتے ہوئے قصور وار قرار دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:08:08