وزیر اعظم نے کمیٹی کو پیپلزپارٹی کے ساتھ مشاورت، سیاسی تعاون اور مسائل کے حل کی ذمہ داری سونپی ہے
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے لیگ اور پیپلز پارٹی میں سیاسی اور دیگر امور میں تعاون کے لیے کمیٹی بنادی۔
کمیٹی وفاقی حکومت کے ساتھ معاملات پر بات چیت کرے گی اور پھر اگلے ماہ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کو رپورٹ پیش کرے گی۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا تھاکہ وفاق میں نہ عزت دی جاتی ہے، نہ سیاست کی جاتی ہے، نہ معاہدے پر عمل ہورہا ہے، وہ 26 ويں ترمیم میں مصروف تھے اور حکومت نے پیچھے کینالز کی منظوری دے دی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
احتجاج کیلئے قیادت آگے آئے، گنڈاپور کے احتجاج سے صوبے میں گورنر راج کی راہ ہموار ہوسکتی ہے: شیر افضلمسلم لیگ (ن) اور دیگر جماعتیں کہتی ہیں کہ صوبے نے مرکز پر چڑھائی کردی اور سرکاری وسائل کا ناجائز استعمال ہورہا ہے: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، پاکستان کی مستقل حمایت پر شکریہ ادا کیاملاقات میں علاقائی امن، دفاعی اور سکیورٹی تعاون اور دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے کی حکمت عملی سمیت باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
چیف سیکرٹری اور آئی جی پی کے خطوط سے متعلق کے پی حکومت کا مؤقف سامنے آگیاپی ڈی ایم دور میں چیف سیکرٹری اور آئی جی پی نے ایسے خطوط کیوں نہیں لکھے جن میں قائداعظم کا حوالہ دیا گیا ہو: صوبائی وزیر کے پی
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ کے پی عمران خان اور پی ٹی آئی کے احتجاج کیلئے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ بات چیت کیلئے تیارپی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان جاری کشید گی تحریک انصاف اور ملک کے مفاد میں نہیں: علی امین گنڈا پور
مزید پڑھ »
جعلی مینڈیٹ والی اسمبلی کی قانون سازی کو مسترد کرتے ہیں، جے یو آئیپی پی پی اور مسلم لیگ ن کا جو رویہ سامنے آیا ہے وہ کسی صورت جمہوری نہیں ہے، اسلم غوری
مزید پڑھ »
پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں ملتان پہلے نمبر پر آگیاآلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر ہے جبکہ پنجاب اور کے پی کے کئی شہروں میں بھی دھند اور اسموگ نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں
مزید پڑھ »