وزیراعظم شہبازشریف سے سینیٹر عرفان صدیقی کی ملاقات ، بے یقینی پھیلانے والے ...

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم شہبازشریف سے سینیٹر عرفان صدیقی کی ملاقات ، بے یقینی پھیلانے والے ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) پارلیمانی پارٹی کے لیڈر اور قائمہ کمیٹی امور خارجہ کے چئیرمین سینیٹر عرفان صدیقی نے آج وزیراعظم ہاﺅس میں وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کی جس میں مجموعی ملکی صورتِ حال، عوام کو درپیش مسائل اور میڈیا سے تعلق رکھنے والے معاملات پر گفتگو ہوئی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ حکومت، ریاست...

مدد کا بہت شکریہ! پوچھنے، سوال کرنے پر مبنی عمل میری زندگی ...

مدد کا بہت شکریہ! پوچھنے، سوال کرنے پر مبنی عمل میری زندگی میں مزید بہتری پیدا کر رہا ہے،لوگوں سے تعاون طلب کرنے کے بہتر طریقوں کی مشق کیجئے وزیراعظم نے سینٹ میں مسلم لیگ کے مثبت کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ ایوان بالا کو جمہوری اقدار اور باوقار ماحول کے لئے تمام منتخب ایوانوں کی رہنمائی کرنی چاہیے۔

وزیراعظم شہبازشریف نے سینیٹر عرفان صدیقی کو سینٹ قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا چئیرمین منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے توقع ظاہر کی کہ اُن کی سربراہی میں امور خارجہ کمیٹی دنیا بھر میں پاکستان کا مثبت، پرامن اور تعمیری تشخص ابھارنے پر خصوصی توجہ دے گی۔ لڑکی کو ملنے بلایا تو وہ خواجہ سرا نکل آیا پنجاب پولیس نے لڑکے اور خواجہ سرا کی ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی پی پی فیصلہ دے چکی ہے کہ حکومت کا ساتھ دیں گے مگر کابینہ کا حصہ نہیں بنیں گے: روبینہ خالدپی پی پی فیصلہ دے چکی ہے کہ حکومت کا ساتھ دیں گے مگر کابینہ کا حصہ نہیں بنیں گے: روبینہ خالدوزیراعظم اور بلاول کی ملاقات میں کابینہ کا حصہ بننے سے متعلق ضرور بات ہوئی ہوگی: پی پی رہنما روبینہ خالد کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی آج روسی صدر سے ملاقات متوقع، کل چینی صدر سے ملیں گےوزیراعظم کی آج روسی صدر سے ملاقات متوقع، کل چینی صدر سے ملیں گےوزیراعظم شہباز شریف کی قازقستان میں دیگر عالمی رہنماؤں سے بھی ملاقات متوقع، ایس سی او پلس کانفرنس سے بھی خطاب کریں گے
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو نے حکومت کو بجٹ منظوری میں تعاون کی یقین دہانی کروادیبلاول بھٹو نے حکومت کو بجٹ منظوری میں تعاون کی یقین دہانی کروادیذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں بلاول بھٹو نے وزیراعظم کو اپنے تحفظات سے بھی آگاہ کیا۔
مزید پڑھ »

انڈیا کی ایک درگاہ پر بھٹکنے والے لاوارث بچے کی اپنے خاندان سے ملنے کی کہانیانڈیا کی ایک درگاہ پر بھٹکنے والے لاوارث بچے کی اپنے خاندان سے ملنے کی کہانیانڈیا کی ایک درگاہ پر بھٹکنے والے لاوارث بچے کی اپنے خاندان سے ملنے کی کہانی
مزید پڑھ »

نوازشریف،جنرل باجوہ ملاقات کے ثبوت سے متعلق سابق ن لیگی رہنما محمد زبیر کا اعترافنوازشریف،جنرل باجوہ ملاقات کے ثبوت سے متعلق سابق ن لیگی رہنما محمد زبیر کا اعترافسابق گورنر سندھ نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں نوازشریف کی جنرل باجوہ سے ملاقات سے متعلق اعتراف کیا کہ انہیں اس ملاقات کا کہاں سے معلوم ہوا
مزید پڑھ »

وزیراعظم سے ملاقات کے بعد بلاول کی حکومت کو بجٹ منظوری میں تعاون کی یقین دہانیوزیراعظم سے ملاقات کے بعد بلاول کی حکومت کو بجٹ منظوری میں تعاون کی یقین دہانیوزیراعظم کا بلاول بھٹو اور پی پی وفد کو خصوصی عشائیہ، پی پی کے تحفظات دور کرنے کیلیے کمیٹیاں تشکیل، ملاقات بھی طے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 11:59:18