وزیراعظم کے مشیر برائے قانون نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں ایک وقتہ گورنر راج کی حمایت ہے۔
وزیراعظم کا مؤقف بالکل واضح، کابینہ اراکین بھی حامی ہیں، اس حوالے سے اگلے دس دن میں پیشرفت ہوسکتی ہے، مشیر قانوناس بات کی تصدیق وزیراعظم کے مشیر برائے قانون بیرسٹر عقیل نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران کی اور بتایا کہ وفاقی حکومت سمجھتی ہے کہ خیبرپختونخوا میں کچھ عرصے کیلیے گورنر راج لگانا مناسب اقدام ہوگا اور اس پر غور کیا جارہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے معاملے پر وزیراعظم کا مؤقف بالکل واضح ہے جبکہ وفاقی کابینہ کے اراکین کی اکثریت بھی کے پی میں گورنر راج کی حامی ہے۔ حکومت نے اس ساری صورت حال میں مختصر وقت کیلیے گورنر راج لگانے پر غور کیا ہے۔ حکومتی پلاننگ کے حوالے سے انہوں نے بتایا کہ پہلی کوشش صوبائی اسمبلی میں قرارداد لانا ہے، اگر یہ نہ ہوسکا تو پھر وزیراعظم صدر مملکت سے گورنر راج کی سفارش کریں گے اور انہیں تجویز بھیجیں گے پھر یہ معاملہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں لایا جاسکتا ہے۔ انہوں نے اشارہ دیا کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اگلے دس روز میں ہونے کا امکان ہے۔express.pk
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
وزیراعظم گورنر راج کابینہ خیبرپختونخوا پارلیمنٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کے مؤقف اور کابینہ اراکین کے متبادل رائے: گورنر راج کے بارے میںوزیراعظم کا مؤقف بالکل واضح ہے، کابینہ اراکین بھی گورنر راج کی حامی ہیں۔ اس پر غور کیا جارہا ہے اور اگلے دس روز میں پیشرفت کی امید ہے۔
مزید پڑھ »
بھارت کے چیمپئنز ٹرافی میں نہ آنے پر پاکستان کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت جاسکتا ہےبھارتی میڈیا کے دعوے سے متعلق پاکستانی حکام نے تردید یا تصدیق سےگریز کیا ہے
مزید پڑھ »
رنبیر کپور کا انکشاف: عالیہ نے پوچھا، 'کشور کمار کون ہیں؟'اداکار نے اپنے دادا راج کپور کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے راج کپور فلم فیسٹیول کے انعقاد کا اعلان بھی کیا
مزید پڑھ »
قطرکے امیرکے ساتھ انتہائی نتیجہ خیز ملاقات ہوئی، وزیراعظم شہبازشریفہم نے پاکستان اور قطر کے درمیان دوستی اور بھائی چارے کے مضبوط بندھن کا اعادہ کیا، وزیراعظم
مزید پڑھ »
پی سی بی اپنے مؤقف پر ڈٹ گیا، مائنس بھارت چیمپئنز ٹرافی کی تجویز بھی زیر غورپاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کے خلاف سخت مؤقف اپنانے کے لیے 1996 اور 2003 ورلڈ کپ کی مثال پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
امریکا میں ٹیچر کو نابالغ طالبعلم کیساتھ جنسی تعلق استوار کرنے پر 30 سال قیدٹیچر نے تفتیش کے دوران تیسرے درجے کے 3 جنسی جرائم کا اعتراف کیا تھا
مزید پڑھ »