وزیرِاعظم کا ٹیکس فراڈ کی نشاندہی کرنے والے ایف بی آر افسر کےلیے 50 لاکھ کا انعام

پاکستان خبریں خبریں

وزیرِاعظم کا ٹیکس فراڈ کی نشاندہی کرنے والے ایف بی آر افسر کےلیے 50 لاکھ کا انعام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

ضرورت اس امر کی ہے کہ ایسے ایماندار لوگوں کی حوصلہ افزائی کی جائے، وزیرِاعظم

اسلام آباد: وزیرِاعظم نے ٹیکس فراڈ کی نشاندہی کرنے والے ایف بی آر افسر کو 50 لاکھ روپے نقد انعام سے نواز دیا۔

وزیرِ اعظم نے آفیسر اعجاز حسین کی پذیرائی کرتے ہوئے ان کی ایمانداری کے اعتراف میں ان کیلئے 50 لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کیا انہوں نے کہا کہ ایف بی آر ٹیکس فراڈ کی اس کوشش کی تفصیلی تحقیقات کے بعد ذمہ داران کو قانون کے کٹھرے میں لائے اور سزا دلوانے کیلئے بہترین قانونی ٹیم کی خدمات حاصل کرے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف بی آر کو موصول انکم ٹیکس گوشواروں میں 76 فیصد اضافہایف بی آر کو موصول انکم ٹیکس گوشواروں میں 76 فیصد اضافہٹیکس ایئر 2024 کے لیے موصول ہونے والے انکم ٹیکس گوشوارے گزشتہ سال کے مقابلے22 لاکھ 56 ہزارزیادہ ہیں، ایف بی آر
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ذخیرہ اندوزی پر نظر رکھنے کیلئے شوگر ملز میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہوزیراعظم کا ذخیرہ اندوزی پر نظر رکھنے کیلئے شوگر ملز میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہوزیراعظم نے ایف بی آر، ایف آئی اے اور آئی بی کو چینی کی فروخت پر ٹیکس چوری اور قیمتوں میں اضافے کی روک تھام کیلئے کارروائی کی بھی ہدایت کر دی۔
مزید پڑھ »

ریونیو شارٹ فال، آئی ایف کا اضافی ریونیو کیلیے اقدامات کا مطالبہریونیو شارٹ فال، آئی ایف کا اضافی ریونیو کیلیے اقدامات کا مطالبہآئی ایم ایف نے ایف بی آر کے ٹیکس اہداف پر نظر ثانی کرکے کم کرنے کی درخواست بھی مسترد کردی
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی چینی کی قیمت میں اضافے، ٹیکس چوری پر شوگر ملز و ڈیلرز کیخلاف کارروائی کی ہدایتوزیراعظم کی چینی کی قیمت میں اضافے، ٹیکس چوری پر شوگر ملز و ڈیلرز کیخلاف کارروائی کی ہدایتایف بی آر، آئی بی اور ایف آئی اے شوگر سیکٹر میں سیلز ٹیکس کی چوری کے سدباب کو یقینی بنائیں، وزیراعظم
مزید پڑھ »

ملک بھر میں مہنگائی ساڑھے تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی، وزارت خزانہملک بھر میں مہنگائی ساڑھے تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی، وزارت خزانہجولائی تا ستمبر ایف بی آر محصولات میں 25.5 فیصد اور نان ٹیکس آمدنی میں20.8 فیصد کا اضافہ ریکارڈ، آؤٹ لک رپورٹ
مزید پڑھ »

کے پی حکومت کا آئی جی اسلام آباد سمیت 500 اہلکاروں کیخلاف مقدمے درج کرنیکا فیصلہکے پی حکومت کا آئی جی اسلام آباد سمیت 500 اہلکاروں کیخلاف مقدمے درج کرنیکا فیصلہصوبائی کابینہ کا ایف آئی آر میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کی متعلقہ دفعات بھی شامل کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 10:30:35