وزیراعلیٰ پنجاب اور گورنر میں وی سیز کی تقرری کے معاملے پر اختلافات شدت اختیار کرگئے

Cm Punjab خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب اور گورنر میں وی سیز کی تقرری کے معاملے پر اختلافات شدت اختیار کرگئے
Governor PunjabMaryam Nawaz
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

گورنر پنجاب نے وی سیز کی تقرری کی سفارشات مسترد کرکے واپس بھیج دیں: ذرائع

لاہور: پنجاب کی 13 یونیورسٹیز میں وائس چانسلرز کی تقرری کے معاملے پر گورنر اور وزیراعلیٰ پنجاب کے درمیان اختلافات مزید بڑھ گئے۔

ذرائع نے بتایا کہ گورنر کی منظوری کے بغیر 7 یونیورسٹیز کے وائس چانسلر کا تقرر کیا گیا، گورنر پنجاب نے سفارشات مسترد کرتے ہوئے کچھ اعتراضات بھی اٹھائے، وائس چانسلر کے پینل بنانے کا عمل ٹھیک نہیں تھا، دوبارہ جائزہ لیں، وائس چانسلر کے پینل بنانے میں صحت مندانہ مقابلہ دیکھنے میں نہیں آیا، وزیراعلیٰ کی جانب سے پینل بھیجا جاسکتا ہے، سلیکشن نہیں کی جاسکتی۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ ہاؤس کے ذرائع نے کہا کہ گورنر کا کام صرف دستخط کرنا ہے، سمری واپس نہیں بھیج سکتے، وائس چانسلر کا تقرر وزیراعلیٰ کی منظوری سے قانون کے مطابق ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Governor Punjab Maryam Nawaz

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب گورنر نے حکومت پر تنقید کی، عدلیہ اور ججز کی नियुक्तی کے معاملے میںپنجاب گورنر نے حکومت پر تنقید کی، عدلیہ اور ججز کی नियुक्तی کے معاملے میںسارڈار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف غریب لوگوں کو ریلف دینے کے بجائے قاضیوں کو تعینات کرکے اپنا وقت ضائع کر رہے ہیں۔ وہ ایک بین الاقوامی قانون کی کانفرنس میں بولتے ہوئے کہا کہ جب ہم مخالف تھے تو ہم جواز پر زور دیتے تھے، لیکن جب حکومت میں آئے تو انہیں یہ معلوم ہوا کہ ان کے خیال میں کیا درست ہے۔
مزید پڑھ »

یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تقرریوں پر گورنر پنجاب اور وزیراعلیٰ میں اختلافیونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تقرریوں پر گورنر پنجاب اور وزیراعلیٰ میں اختلافایسا نہیں ہوسکتا کہ جو آفیسر آپ لگائیں وہ میرٹ اور دوسرا کہے تو ڈی میرٹ، گورنر پنجاب سلیم حیدر
مزید پڑھ »

بورڈ این او سی کا مسئلہ: غیر ملکی لیگز میں پاکستانی کھلاڑیوں کی مانگ کم ہونے لگیبورڈ این او سی کا مسئلہ: غیر ملکی لیگز میں پاکستانی کھلاڑیوں کی مانگ کم ہونے لگیقومی کرکٹرز کے این او سی کے معاملے پر ہر سیزن میں بحث ہوتی ہے اور اس کی وجہ اس معاملے میں غیر یقینی صورتحال کا ہونا ہے
مزید پڑھ »

وزیر اطلاعات پنجاب کی مفتوی قوی کو وینیٹی نمبر پلیٹ اسکیم کا سفیر مقرر کرنے کی تردیدوزیر اطلاعات پنجاب کی مفتوی قوی کو وینیٹی نمبر پلیٹ اسکیم کا سفیر مقرر کرنے کی تردیدایسی کوئی تقرری نہیں کی، مفتی قوی کو وینیٹی نمبر پلیٹ اسکیم کیلئے سفیر مقرر کیے جانے کے معاملے پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے سخت نوٹس لیا ہے: عظمیٰ بخاری
مزید پڑھ »

پانچ روز گزر گئے،خیبرپختونخوا کابینہ میں تبدیلی کی سمری پر گورنر نے دستخط نہ کیےپانچ روز گزر گئے،خیبرپختونخوا کابینہ میں تبدیلی کی سمری پر گورنر نے دستخط نہ کیےوزیراعلیٰ نے مشیر اور معاونین خصوصی کی تقرری کی سمری گورنر کو 5 روز قبل بھیجی تھی: سرکاری ذرائع
مزید پڑھ »

بیرسٹر سیف نے علی امین گنڈاپور اور مراد سعید میں رابطے کی تردید کر دیبیرسٹر سیف نے علی امین گنڈاپور اور مراد سعید میں رابطے کی تردید کر دیمراد سعید صوبے کے انتظامی معاملات میں کوئی مداخلت نہیں کر رہے، شکیل خان کے معاملے پر وزیراعلیٰ نے مراد سعید سےکوئی بات چیت نہیں کی: بیرسٹر سیف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 19:43:55