پانچ روز گزر گئے،خیبرپختونخوا کابینہ میں تبدیلی کی سمری پر گورنر نے دستخط نہ کیے

Governor Kpk خبریں

پانچ روز گزر گئے،خیبرپختونخوا کابینہ میں تبدیلی کی سمری پر گورنر نے دستخط نہ کیے
KpkKpk CabinetPti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

وزیراعلیٰ نے مشیر اور معاونین خصوصی کی تقرری کی سمری گورنر کو 5 روز قبل بھیجی تھی: سرکاری ذرائع

خیبرپختونخوا کابینہ میں ردوبدل اور تقرری کی سمری کو پانچ روز گزرنے کے باوجود سمری پر اب تک گورنر نے نہ زبانی منظوری دی اور نہ ہی دستخط کیے۔

ذرائع کے مطابق گورنر کے پی 2 ستمبر تک پنجاب کے دورے پر ہیں، سمری پر دستخط نہ ہونے کا سبب گورنر کے پی کی صوبے میں عدم موجودگی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس سے قبل گورنر شہر سے باہر ہونے کی صورت میں زبانی منظوری دے دیا کرتے تھے جبکہ ماضی میں گورنر کے شہر یا ملک سے باہر ہونے کی صورت میں سمریاں منظوری کیلئے اسکین کرکے بھیجی جاتی رہی ہیں۔گورنر کے پاس سمری گئی ہے لیکن گورنر موجود نہیں ہیں، گورنر اپنی آئینی ذمہ داری چھوڑ کر سیاست کرنے میں لگے ہیں: صوبائی وزیر قانون

سرکاری ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے ایک مشیر اور چار معاونین خصوصی کی تقرری کی سمری گورنر خیبر پختونخوا کو بھیجی تھی جو انہیں 26 اگست کو موصول ہوئی تھی۔ گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ وزیراعلیٰ روزانہ ٹافیوں کی طرح وزارتیں بانٹتے ہیں، وزیراعلیٰ کو جلدی ہے لیکن انہیں کوئی جلدی نہیں۔واضح رہے کہ وزیراعلیٰ کے پی نے احتشام علی کو مشیر، پیر مصور غازی، سہیل آفریدی، نیک محمد اور ہمایوں خان کو بطور معاونین خصوصی کابینہ میں شامل کرنے کی سمری گورنر کے پی کو بھیجی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Kpk Kpk Cabinet Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شکیل خان کو خیبرپختونخوا حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے پر ہٹایا گیا: گورنر کے پیشکیل خان کو خیبرپختونخوا حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے پر ہٹایا گیا: گورنر کے پیوزیراعلیٰ کی جانب سے شکیل خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری کل موصول ہوئی تھی، سمری پر دستخط کرکے آئینی اور قانونی تقاضا پورا کیا ہے: گورنر کے پی
مزید پڑھ »

سعودی فرماں روا نے کابینہ کو فیصلے کرنے کی اجازت دے دیسعودی فرماں روا نے کابینہ کو فیصلے کرنے کی اجازت دے دیکابینہ میں ہونے والے فیصلوں پر چیئرمین کے دستخط ہوں گے، شاہی فرمان
مزید پڑھ »

گیس لائن بچھانے میں ناکامی، ایران نے پاکستان کو عالمی عدالت جانے کا حتمی نوٹس دیدیاگیس لائن بچھانے میں ناکامی، ایران نے پاکستان کو عالمی عدالت جانے کا حتمی نوٹس دیدیاگیس سیلز پرچیز ایگریمنٹ پر 2009 میں دستخط کیے گئے تھے اور پیرس میں قائم ثالثی عدالت دونوں ممالک کے درمیان پیدا ہونے والے تنازعات کا فیصلہ کرنے کا فورم ہے
مزید پڑھ »

پاکستان کا ایک اور ایتھلیٹ اولمپکس میں اپنے ایونٹ کے پہلے ہی راؤنڈ سے باہر ہوگیاپاکستان کا ایک اور ایتھلیٹ اولمپکس میں اپنے ایونٹ کے پہلے ہی راؤنڈ سے باہر ہوگیاجی ایم بشیر نے مجموعی طور پر 581 پوائنٹس حاصل کیے اور میڈل راؤنڈ میں جگہ بنانے والے ٹاپ 6 شوٹرز کی فہرست میں آنے سے محروم رہ گئے
مزید پڑھ »

گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے حریف بھارت کے نیرج چوپڑا کا گھر کیسا ہے؟ ویڈیو سامنے آگئیگولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے حریف بھارت کے نیرج چوپڑا کا گھر کیسا ہے؟ ویڈیو سامنے آگئینیرج اس گھر میں اپنے اہلخانہ کے ہمراہ رہتے ہیں، اس گھر میں ان کی کامیابی پر ملنے والے ایوارڈز اور اسپورٹس کے لیے کچھ کمرے مختص کیے گئے ہیں
مزید پڑھ »

شور شرابے والے محلے میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیقشور شرابے والے محلے میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیقمطالعات یورپی سوسائٹی آف کارڈیالوجی کی سالانہ میٹنگ میں پیش کیے گئے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 15:58:20