شور شرابے والے محلے میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق

پاکستان خبریں خبریں

شور شرابے والے محلے میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

مطالعات یورپی سوسائٹی آف کارڈیالوجی کی سالانہ میٹنگ میں پیش کیے گئے ہیں

شور شرابے والے محلے میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیقنئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ پاس پڑوس میں شور شرابا دل کی صحت متاثر کرکے ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھا دیتا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تحقیق میں پتا چلا ہے کہ اگر 50 سال سے کم عمر کے لوگ شور مچانے والے علاقے میں رہتے ہیں تو دل کے دورے کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔ اسی طرح ایک اور تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ دل کے دورے سے بچ جانے والوں میں بھی دل کی صحت کا خطرہ اور زیادہ ہوجاتا ہے اگر اگر محلے میں شور شرابے کا مسئلہ ہو۔ فرانس کی یونیورسٹی آف برگنڈی اینڈ ہاسپٹل آف ڈیجون سے تعلق رکھنے والی ماریانے زیلر نے کہا کہ یہ اعداد و شمار بصیرت فراہم کرتے ہیں کہ شور کی نمائش دل کی صحت کو خاطر خواہ متاثر کرتی ہے۔ریما خان کیساتھ وائرل تصویر میں موجود بچے کی حقیقت سامنے آگئیبلوچستان، سیکیورٹی فورسز سے مقابلے میں ہلاک دہشت گردوں کی تصاویر سامنے آگئیںچیمپئنز ٹرافی سے پہلے قذافی اسٹیڈیم کا نام بدلنے کی بھی تیاری

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسکرین پر زیادہ وقت گزارنا ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھادیتا ہےاسکرین پر زیادہ وقت گزارنا ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھادیتا ہےمطالعہ 30 سال سے زائد عرصے تک 4000 سے زائد نوجوان بالغوں کے اعداد و شمار پر مبنی ہے
مزید پڑھ »

گلوکارہ آئمہ بیگ کو دل میں تکلیف، تصویر شیئر کرنے پر مداح پریشان ہوگئےگلوکارہ آئمہ بیگ کو دل میں تکلیف، تصویر شیئر کرنے پر مداح پریشان ہوگئےآئمہ بیگ نے انسٹاگرام پوسٹ میں اپنے مداحوں کو اپنی صحت کے بارے میں اطلاع دیتے ہوئے بتایا ہے کہ انہیں منی ہارٹ اٹیک ہوا ہے
مزید پڑھ »

وقت گزارنے کے لیے ویڈیوز اسکرولنگ کرنے سے بیزاری کا احساس بڑھ جاتا ہے، تحقیقوقت گزارنے کے لیے ویڈیوز اسکرولنگ کرنے سے بیزاری کا احساس بڑھ جاتا ہے، تحقیقلوگ بیزاری سے بچنے کے لیے ویڈیوز کو فاسٹ فارورڈ کرتے ہیں مگر اس سے بیزاری میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے۔
مزید پڑھ »

کیا آپ کو معلوم ہے کہ طیاروں کی کھڑکیاں گول کیوں ہوتی ہیں؟کیا آپ کو معلوم ہے کہ طیاروں کی کھڑکیاں گول کیوں ہوتی ہیں؟طیاروں میں منفرد گول ڈیزائن کی کھڑکیوں کا استعمال کیوں کیا جاتا ہے؟
مزید پڑھ »

تینوں بیٹے گھر کا کام کرتے ہیں جس کا انہیں معاوضہ دیتی ہوں: متھیراتینوں بیٹے گھر کا کام کرتے ہیں جس کا انہیں معاوضہ دیتی ہوں: متھیراماں کا رویہ بچوں کی شخصیت میں رچ بس جاتا ہے، یہ رویہ صرف لڑکیوں ہی نہیں لڑکوں میں بھی منتقل ہوتا ہے: انٹرویو میں گفتگو
مزید پڑھ »

ہائی بلڈ پریشر خواتین میں درد شقیقہ کا خطرہ بڑھا دیتا ہےہائی بلڈ پریشر خواتین میں درد شقیقہ کا خطرہ بڑھا دیتا ہےدرد شقیقہ کو فالج، ہارٹ اٹیک یا دل کی بیماری کے زیادہ امکانات سے جوڑا گیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 19:18:20