افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی اشیاء کی پاکستان میں فروخت اور اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے مانیٹرنگ کو تیز کیا جائے،وزیراعظم
جی-7 وزرائے خارجہ کا اجلاس؛ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہاس سال ہم بھی حج کی نگرانی کرینگے شکایت ملی تو حکام کو نہیں چھوڑیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹحملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا، تمام ڈرونز مار گرائے؛ ایرانکراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر حملہ، خودکش بمبار کی شناختکینیا؛ ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی چیف سمیت 10 افسران ہلاکپی ٹی آئی کی لیاقت باغ میں جلسہ کی درخواست مستردپہلا ٹی20؛ عماد کو پلئینگ الیون میں کیوں شامل نہیں کیا؟ سابق کرکٹرز کی...
اجلاس میں وزیراعظم کو اسمگلنگ، افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے غلط استعمال، منشیات، اشیائے خورونوش بشمول چینی، گندم، کھاد، پیٹرولیم مصنوعات، غیر قانونی اسلحے کے حوالے سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا گیا۔ اجلاس کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالے سے اے ڈی خواجہ کی سربراہی میں قائم تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ بھی پیش کی گئی۔ وزیرِ اعظم نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ناجائز استعمال اور اس کی آڑ میں اسمگلنگ کرنے والے عناصر اور ان کے سہولت کار افسروں کی نشاندہی پر اے ڈی خواجہ کی سربراہی میں کمیٹی کی رپورٹ کی تعریف کی۔ وزیر اعظم کو بتایا گیا کہ اسمگلروں، ذخیرہ اندوزوں اور ان کے سہولت کار سرکاری افسران کی فہرست تیار کرکے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور صوبوں کو فراہم کر دی گئی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب حکومت نے خصوصی افراد کیلئے ہمت کارڈ اور بیت المال کے تحت نگہبان کارڈ کا اجرا کردیااجلاس میں معذوری کے ساتھ کام کرنے والے افراد کے لیے قرضہ اسکیم کا اجرا اور معذور افراد کو وہیل چیئر اور دیگر مددگار آلات مہیا کرنے کا فیصلہ کیا گیا
مزید پڑھ »
پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ رضوان، نسیم نے ریکارڈ پر نظریں جمالیںبابراعظم، ویرات کوہلی کے تیز ترین 3 ہزار رنز کا ریکارڈ ٹوٹنے کے قریب
مزید پڑھ »
فیض آباد دھرنے میں فیض حمید کا ہاتھ تھا یا نہیں؟ کمیشن کی تحقیقات مکملکمیشن کو جس سوال کا جواب تلاش کرنے کے لیے کہا گیا تھا وہ سابق آئی ایس آئی چیف لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے کردار کا تعین کرنا تھا
مزید پڑھ »
Eid-ul-Fitr پر چار پشتو فلموں کی سکریننگEid-ul-Fitr کے موقع پر چار پشتو فلموں کی سکریننگ کے ذریعے عوام کو تفریح کا موقع فراہم کرنے اور سینما گوئیوں کو جذبات کا مجموعہ فراہم کرنے کے امیدوار ہیں۔
مزید پڑھ »
غزہ میں شہریوں کا تحفظ نہ کیا تو اسرائیل کی حمایت ترک کرسکتے ہیں، جو بائیڈناسرائیل شہریوں اور امدادی کارکنوں کے تحفظ کے لیے ٹھوس اقدامات کا اعلان کرے، امریکی صدر
مزید پڑھ »
ڈی آئی خان میں سیکورٹی فورسزکے قافلے کے قریب خودکش دھماکا، 2 اہلکار شہیدپاکستان کی سیکورٹی فورسز دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »