PMImranKhan announces to observe TigerForceDay on August9 Read More : Newsonepk Pakistan
تفصیلات ک مطابق وزیراعظم عمران خان نےٹائیگرفورس کےنام اہم پیغام میں کہا ہےکہ شجرکاری مہم میں ٹائیگرفورس کی مہم کاخود حصہ بنوں گا،ارکان اسمبلی اور وزرائےاعلیٰ بھی مہم میں حصہ لیں گے۔ 2023تک 10ارب درخت لگانے ہیں۔
وزیراعظم نے مزید کہا کہ 9اگست کو ٹائیگرفورس ڈے منایاجائےگا،آلودگی کی وجہ سے لوگوں کی صحت پراثرپڑرہا ہے،گلوبل وارمنگ کےباعث پاکستان10متاثرہ ممالک میں شامل ہے،9اگست کوملک بھرمیں شجرکاری کریں گے۔ ان کا کہنا تھاکہ پاکستان میں آلودگی،گلوبل وارمننگ کےباعث درخت لگاناضروری ہیں،ٹائیگرفورس شجرکاری مہم کی قیادت کرےگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے ،وزیراعظم عیدالاضحی پر لاک ڈاﺅن کی صورتحال سے متعلق قوم کو اعتماد میں لیں گے۔نجی ٹی
مزید پڑھ »
کورونا صورتحال ، وزیراعظم عمران خان ایک بار پھر قوم سے خطاب کریں گےاسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان ایک بار پھر کورونا سے متعلق قوم سےاظہار خیال کریں گے اور قوم سے عید الاضحی پر ایس او پیز پر عمل درآمد کی اپیل کریں گے
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان آج بروزپیرقوم سے خطاب کریں گےوزیراعظم عمران خان آج بروزپیرقوم سے خطاب کریں گے پڑھئے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کا آج قوم سے خطاب کا امکان - Aaj.tv
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کا کورونا صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہوزیراعظم عمران خان کا کورونا صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ Read News Islamabad PMImranKhan COVID_19 MoIB_Official ImranKhanPTI pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »