وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے ImranKhan ImranKhanPTI PMImranKhan

اسلام آباد ،وزیراعظم عیدالاضحی پر لاک ڈاﺅن کی صورتحال سے متعلق قوم کو اعتماد میں لیں گے۔

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق وزیراعظم عمران خان خطاب سے قبل متعلقہ اداروں کے ماہرین سے مشاورت بھی کریں گے،وزیراعظم عمران خان نے کورونا کے حوالے سے اجلاس دوپہر3 بجے طلب کرلیاہے ،اجلاس میں اسد عمر،چیئرمین این ڈی ایم اے اور متعلقہ حکام شریک ہوں گے۔ اجلاس میں وزیراعظم کو نئے کورونا کیسز کی شرح اور مرض کے پھیلاﺅ میں کمی پر بریفنگ دی جائے گی ،وزیراعظم عمران خان خطاب میں ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے پر زور دیں گے،وزیراعظم عید پر لوگوں کوسفری سرگرمیاں محدود رکھنے کی ہدایت کریں گے.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان سے صوبائی وزیر صمصام بخاری کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیالوزیراعظم عمران خان سے صوبائی وزیر صمصام بخاری کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیالاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر اعظم عمران خان کا چھٹی کے روز بھی سیاسی اور حکومتی امور پر ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے، وزیر اعظم سے پنجاب کے وزیر صمصام بخاری نے ملاقات کی اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھ »

'چین کی جانب سے ٹائیگرز فورس منصوبہ کی تعریف پاکستانی قوم کیلئے اعزاز ہے''چین کی جانب سے ٹائیگرز فورس منصوبہ کی تعریف پاکستانی قوم کیلئے اعزاز ہے'لاہور : گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ چین سے انصاف ٹائیگرز فورس منصوبہ کی تعریف قوم کیلئے اعزاز ہے
مزید پڑھ »

عمران خان کی وجہ سے پاکستان کامیابی کی طرف جارہا ہے، خرم شیر زمانعمران خان کی وجہ سے پاکستان کامیابی کی طرف جارہا ہے، خرم شیر زمانوزیراعظم عمران خان نے ملک کے وقار کو بڑھایا، دیگر ممالک نے وزیرِاعظم عمران خان کی قیادت پر اعتماد کیا، صدر پی ٹی آئی کراچی
مزید پڑھ »

کورونا سے موت کا امکان کس وجہ سے بڑھ جاتا ہے، ماہرین نے بتا دیاکورونا سے موت کا امکان کس وجہ سے بڑھ جاتا ہے، ماہرین نے بتا دیاکورونا سے موت کا امکان کس وجہ سے بڑھ جاتا ہے، ماہرین نے بتا دیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: امریکہ میں لگاتار چار روز سے 1000 سے زیادہ اموات - BBC Urduکورونا وائرس: امریکہ میں لگاتار چار روز سے 1000 سے زیادہ اموات - BBC Urduکورونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 58 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے. پاکستان میں مریضوں کی صحتیابی کی شرح اس وقت 89 فیصد سے زیادہ ہے جبکہ امریکہ میں مسلسل چوتھے روز بھی ایک ہزار سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں ہیں۔
مزید پڑھ »

اسلام کو نہ ٹک ٹاک سے خطرہ ہے، نہ ہی کتابوں سے: فواد چوہدریاسلام کو نہ ٹک ٹاک سے خطرہ ہے، نہ ہی کتابوں سے: فواد چوہدریفواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ہمیں فرقہ ورانہ بنیادوں پر تقسیم اور شدت پسندی سے خطرہ ہے۔ محلوں میں مقید حضرات ایسی آگ کو ہوا نہ دیں کہ خود جل جائیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 19:34:48