وزیراعظم نے بجلی چوری اور اووربلنگ کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دہ ٰ دیا

राजनीति خبریں

وزیراعظم نے بجلی چوری اور اووربلنگ کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دہ ٰ دیا
وزیر اعظم شہباز شریفبجلی چوریاووربلنگ
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی کے حوالے سے اجلاس میں بجلی چوری کی روک تھام اور اووربلنگ کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا۔ انہوں نے اسمارٹ میٹر کی تنصیب کو ترجیح دی ہے تاکہ بلنگ میں شفافیت آجائے۔

وزیراعظم نے بجلی چوری کیخلاف اقدامات اور اووربلنگ میں ملوث افسران کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا۔

وزیراعظم نے ہدایت کی کہ اسمارٹ میٹر کی تنصیب کا کام جلد از جلد مکمل کیا جائے تاکہ بلنگ کے نظام میں شفافیت لائی جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ اوور بلنگ کسی طور قابل قبول نہیں۔ اوور بلنگ میں ملوث افسران کے خلاف سخت کاروائی ہو گی۔ وزیراعظم نے بجلی چوری کی روک تھام کے لیے ٹھوس اقدامات کرنے کا بھی حکم دیا۔ انہوں نے کہا کہ بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں افرادی قوت کی بھرتی میرٹ پر کی جائے، بھرتیوں کے عمل میں شفافیت پر کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ نیپرا کے دیے گئے ٹارگٹ کے حصول کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

وزیر اعظم شہباز شریف بجلی چوری اووربلنگ اسمارٹ میٹر بجلی تقسیم کار کمپنیاں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے انسانی سمگلنگ کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیاوزیراعظم نے انسانی سمگلنگ کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیایونان میں کشتی الٹنے کے واقعات کے بعد وزیراعظم نے انسانی سمگلنگ کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا ہے اور ایسے واقعات میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی انسانی اسمگلروں کی سہولت کاری میں ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایتوزیراعظم کی انسانی اسمگلروں کی سہولت کاری میں ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایتوزیراعظم نے انسانی اسمگلروں کی سہولت کاری میں ملوث اہلکاروں کی نشان دہی اور ان کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی
مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے انسانی سمگلنگ کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ، رپورٹ طلبوزیر اعظم نے انسانی سمگلنگ کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ، رپورٹ طلبوزیراعظم شہباز Sharif نے انسانی سمگلنگ کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے گزشتہ ایک سال میں ہونے والے تمام واقعات کی رپورٹ طلب کی۔
مزید پڑھ »

پرائم منسٹر نے انسانی تجارت کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا حکم دیاپرائم منسٹر نے انسانی تجارت کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا حکم دیاپرائم منسٹر شہباز شریف نے انسانی تجارت کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا حکم دیا اور یونان کے قریب کشتی کے تباہی واقعہ پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے حکومت کو مقدمات پر رپورٹ جمع کرنے اور بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ تعاون کو بڑھانے کا ہدایت دی۔
مزید پڑھ »

کراچی کے برساتی نالوں کی صفائی کے لئے بڑی کارروائی کا آغازکراچی کے برساتی نالوں کی صفائی کے لئے بڑی کارروائی کا آغازبلدیہ عظمی کراچی نے برساتی نالوں کی صفائی اور کچرا پھینکنے کے مقابلے کے لئے فیکٹریوں اور ملوں کے خلاف بڑی کارروائی کا آغاز کردیا۔
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج نے گزہ کے کمال عوادین ہسپتال پر حملہ کر دیااسرائیلی فوج نے گزہ کے کمال عوادین ہسپتال پر حملہ کر دیا، مریضوں اور طبی عملہ کو ہجرت کرنے کا حکم دیا اور اس علاقے کو آگ میں ڈال دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:37:23