وزیراعظم عمران خان نے پی ایس ایل کو کامیاب ایونٹ قرار دے دیا

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم عمران خان نے پی ایس ایل کو کامیاب ایونٹ قرار دے دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم عمران خان نے پی ایس ایل کو کامیاب ایونٹ قرار دے دیا ARYNewsUrdu PMImranKhan PSLV

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے ڈیرن سیمی اور ہاشم آملہ سے ملاقات میں پی ایس ایل کو کامیاب ایونٹ قرار دے دیا اور پاکستان کی اعزازی شہریت ملنے پر ڈیرن سیمی کوگرمجوشی سےمبارکباد دی۔

اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے پی ایس ایل کو کامیاب ایونٹ قرار دیتے ہوئے کہا پی ایس ایل نے پاکستان میں کرکٹ کی رونقیں بحال کر دیں، پہلے پی ایس ایل ایسا نہیں تھا جو اب ہے۔ وزیراعظم نے پاکستان کی اعزازی شہریت ملنے پر ڈیرن سیمی کوگرمجوشی سےمبارکباد دیتے ہوئے کہا اب آپ ہمارے شہری بھی ہیں، پاکستان میں عالمی کرکٹ کی بحالی میں آپ کا کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔وزیراعظم نے جنوبی افریقا کے بیٹسمین ہاشم آملہ کو بھی خوش آمدید کہتے ہوئے کہا خوشی ہے کہ پورا پی ایس ایل پاکستان میں ہورہا ہے، لوگ خوش ہیں ، تمام میچز میں اسٹیڈیم بھرے ہوئے ہیں ، یہ دنیا کو پاکستان کامثبت پیغام ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے احساس انڈر گریجویٹ سکالر شپ پروگرام کاآغازکر دیاانہوں نے پیر کی شام اسلام آباد میں احساس انڈر گریجویٹ سکالر شپ پروگرام کی افتتاحی تقریب
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کاترک صدر سے ٹیلیفونک رابطہوزیراعظم عمران خان کاترک صدر سے ٹیلیفونک رابطہوزیراعظم عمران خان کاترک صدر سے ٹیلیفونک رابطہ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

عالمی برادری بی جے پی حکومت کی جارحانہ پالیسیوں سے بچاؤ کیلئے اپنا کردار ادا کرے. وزیراعظم عمران خانعالمی برادری بی جے پی حکومت کی جارحانہ پالیسیوں سے بچاؤ کیلئے اپنا کردار ادا کرے. وزیراعظم عمران خانعالمی برادری بی جے پی حکومت کی جارحانہ پالیسیوں سے بچاؤ کیلئے اپنا کردار ادا کرے. وزیراعظم عمران خان PMImranKhan ImranKhanPTI Meeting SaudiArabia DeputyDefenceMinister InternationalCommunity BJPGovernment AggressivePolicies
مزید پڑھ »

عمران خان کو سوچنا چاہئے کہ ان کاموں سے جمہوریت کمزور ہوتی ہے، بلاول بھٹو ایک بار پھر بول پڑےعمران خان کو سوچنا چاہئے کہ ان کاموں سے جمہوریت کمزور ہوتی ہے، بلاول بھٹو ایک بار پھر بول پڑےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کہتے ہیں کہ حکومت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 21:42:20