وزیر اطلاعات نے بجٹ میں سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری کی نوید سنا دی
اسلام آباد: وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایک فتنے، فسادی اور انتشار نے ملکی معیشت پر حملہ آور ہونے کی کوشش کی، اب سمت استحکام کی طرف ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بجٹ میں سرکاری ملازمین کے لئے کیا خوشخبری ہے؟ مریم اورنگزیب نے بتا دیااسلام آباد : وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری ہے، زراعت،بزنس ،نوجوانوں کیلئے بڑا ریلیف پیکج عوام دیکھے گی۔
مزید پڑھ »
بجٹ 2023-24؛ عوام کو ریلیف دینے کے حکومتی ارادے اور اقدامات بارآور ہوپائیں گے؟ - ایکسپریس اردوبجٹ 2023-24؛ عوام کو ریلیف دینے کے حکومتی ارادے اور اقدامات بارآور ہوپائیں گے؟ - ExpressNews Budget2023 budget government relief tax public people revenue Today Finance
مزید پڑھ »
سرکاری ملازمین کی موجیں ہوشربا مہنگائی کے پیش نظر تنخواہوں میں بے تحاشہ اضافے کی تجویز11:23 AM, 8 Jun, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: بجٹ 2023-24 میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ایڈہاک الاﺅنس کی مد میں 30 فیصد جبکہ پنشن میں 20 فیصد
مزید پڑھ »
وفاقی بجٹسرکاری ملازمین کے مطالبات ڈیڈ لاک برقراروفاقی بجٹ 2023-24 اور سرکاری ملازمین کے مطالبات،حکومت اور سرکاری ملازمین قیادت کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے۔
مزید پڑھ »