بجٹ 2023-24؛ عوام کو ریلیف دینے کے حکومتی ارادے اور اقدامات بارآور ہوپائیں گے؟ - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

بجٹ 2023-24؛ عوام کو ریلیف دینے کے حکومتی ارادے اور اقدامات بارآور ہوپائیں گے؟ - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 203 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 84%
  • Publisher: 53%

بجٹ 2023-24؛ عوام کو ریلیف دینے کے حکومتی ارادے اور اقدامات بارآور ہوپائیں گے؟ - ExpressNews Budget2023 budget government relief tax public people revenue Today Finance

بیرون ملک پاکستانیوں کو زرمبادلہ پاکستان بھجوانے پر آمادہ کرنے کیلئے خصوصی اقدامات تجویز کیے گئے ہیں۔ فوٹو: فائلمجموعی طور پر ساڑھے چودہ ہزار ارب روپے سے زائد مالیت پر مشتمل آئندہ مالی سال 2023-24 کاوفاقی بجٹ 9 جون کو پیش کئے جانے کا امکان ہے۔

بجٹ خسارے کا مجموعی پرائمری سرپلس جی ڈی پی کا 0.3 فیصد کا تخمینہ لگایا گیا ہے اور بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے قائم کردہ کمیٹیاں بھی سفارشات پیش کرچکی ہیں۔ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اور پینشن میں 15 فیصد اضافہ کی تجویز ہے حکومت نے مالی سال 24-2023ء میں عوام کو بڑا ریلیف دینے کا پلان تیار کرلیا ہے۔ یوٹیلٹی اسٹورز کے ذریعے سبسڈی براہ راست مستحقین تک پہنچائی جائے گی۔

ان دونوں صوبوں کا مکمل بجٹ ملا کر 3000 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ ہو جائے گا،این ایچ اے کیلئے 161 ارب روپے، آبپاشی کے منصوبوں کیلئے 110 ارب روپے، ایس ڈی جیز کیلئے 90 ارب روپے، ایچ ای سی کیلئے 60 ارب روپے ، زراعت کیلئے 45 ارب روپے رکھے گئے ہیں59 ارب ہائیر ایجوکیشن کے لیے مختص کیے جائیں گے،کراچی اور حیدرآباد کے درمیان ایک نئی موٹروے بنانے کا منصوبہ ہے، خوراک اور زراعت کے شعبے میں 47 ارب روپے رکھے ہیں، ایس ڈی جیز کے لیے 90 ارب روپے کی تجویز...

نیشنل سائبر سیکیورٹی اکیڈمی قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس پر 60 کروڑ لاگت آئے گی، 7 ارب ارب39 کروڑ روپے لاگت کا پاک چین مشترکہ ریسرچ سینٹرمنصوبے بھی شامل ہیں جبکہ ملک بھر میں سرکاری جامعات کی اپ گریڈیشن کے متعدد منصوبے بھی دستاویزات کا حصہ ہیں۔ نواز شریف یونیورسٹی ملتان، نارووال یونیورسٹی میں سہولیات فراہم کی جائیں گی، بلوچستان اور قبائلی علاقوں کے طلباء کو اعلی تعلیم کی فراہمی کا منصوبہ شامل، 3ارب لاگت آئے گی۔ پاک یو ایس میرٹ بیسڈ اسکالرشپ پروگرام بھی بجٹ کا حصہ...

اس کے علاوہ نوجوانوں کے اپنا کاروبار شروع کرنے کی حوصلہ افزائی کے لئے بھی اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے نوجوانوں کو آئی ٹی اور جدید ٹیکنالوجی کے شعبے میں ہنرمند بنانے کے پروگرام میں بڑی توسیع کے خصوصی پروگرام کی بھی منظوری دی گئی خصوصی ٹریننگ آئی ٹی زونز بنانے کے بڑے فیصلے کی بھی وزیراعظم نے منظوری دے دی ہے۔

اس کے علاوہ مختلف شہروں میں 4 نالج پارکس کی تعمیراوراضلاع میں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارکس کے قیام کے منصوبے ،کراچی، لاہور، اسلام آباد، مظفر آباد اور گلگت میں کرائم اینالیٹکس اینڈ اسمارٹ پولیسنگ منصوبے، ملک بھرمیں فری لانسنگ ٹریننگ پروگرام کی وسعت، نیشنل انکوبیشن سینٹرز کے قیام اور آپریشنل اخراجات، سائنو-پاک، سینٹر آف آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے قیام، ون پیشنٹ-ون آئی ڈی منصوبہ، انٹرن شپ پروگرام، سائبر سیکیورٹی پروگرام کے منصوبے، آزاد کشمیر و گلگت بلتستان میں براڈ بینڈ سروسز کی توسیع اور ڈیٹا...

بجٹ 2023-24 میں ٹیکس تجاویز پر کام جاری ہے، حکومت نے 170 ارب کا منی بجٹ اور متعدد اشیاء پر اضافی جی ایس ٹی برقرار رکھنے کی تجویز دی ہے، جبکہ امپورٹڈ پیک شدہ فروزن مچھلی، گوشت، جام جیلی، چائے پر 18 فیصد سیلز ٹیکس برقرار رکھا جائے گا۔ اس حوالے سے ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں مہنگے اوردرآمدی موبائل فونز مزید مہنگے ہونے کا امکان ہے، اس کے علاوہ بجٹ میں 100 ڈالر سے زائد مالیت کے موبائل پر ڈیوٹی بڑھنے کا امکان بھی ہے۔

نان فائلرز پر بینکوں سے یومیہ 50 ہزار روپے کیش نکلوانے پر ٹیکس ختم کردیا گیا تھا لیکن اب بجٹ میں نان فائلرز پر بینک سے کیش نکلوانے پر عائد ٹیکس دوبارہ لگانے کی تجویز دی گئی ہے بجٹ میں انکم ٹیکس ایکٹ کی شق 231 ، 231 اے اور 236 پی کو بحال کرنے کی سفارش کی گئی ہے جب کہ حکومت نان ٹیکس آمدن 2.9 ٹریلین تک لے جانا چاہتی ہے۔

علاوہ ازیں سیلاب سے متاثرہ کسانوں کے قرض معاف کرنے کیلئے 7 ارب روپے اور پیٹرولیم سیکٹر کیلئے 53.6 ارب روپے کی سبسڈی رکھنے کی بھی تجویز ہے جبکہ گھریلو صارفین کو آر ایل این جی فراہم کرنے کیلئے 30 ارب روپے کی سبسڈی دی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی طرف سے ترسیلات زر کو فروغ دینے کیلئے ایڈیشنل فنانس سیکرٹری کی سربراہی میں ایک ذیلی کمیٹی قائم کی گئی تھی جو کہ وزارت خزانہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان، ایف بی آر، وزارت اوورسیز پاکستانیز، اوورسیز پاکستانیز فاونڈیشن، نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی ، امریگریشن اینڈ پاسپورٹ آفس سمیت نیشنل بینک اور دیگر بینکوں کے نمائندوں پر مشتمل تھی۔

اس کیلئے او پی ایف ویلفیئر فنڈ اور اوورسیز ایمپلائنمنٹ کارپوریشن کے حکام مل کر ورکنگ مکمل کریں گے اسی طرح سول ایوسی ایشن اتھارٹی بھی اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خصوصی مراعات کی تجاویز کا جائزہ لے رہی ہے جس کیلئے پاکستان ریمیٹنس اقداماتاور اسٹیٹ بینک مل کر بینکوں کے ساتھ مشاورت سے ورکنگ مکمل کریں گے اور اوورسیز پاکستانیوں کیلئے تمام انٹرنیشنل ایئرپورٹس پر سی آئی پی لاونجزکے استعمال کے پروسیجر طے کریں گے اور اس پر آنے والی لاگت کا بھی تخمینہ لگائیں گے۔ اسی طرح اوورسیز پاکستانیوں کیلئے الگ سے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

80 ارب کے منصوبےبجٹ وزیر اعظم پیکج لانے کا فیصلہ80 ارب کے منصوبےبجٹ وزیر اعظم پیکج لانے کا فیصلہوفاقی بجٹ 2023-24 میں وزیر اعظم پیکج لانے کا فیصلہ کر لیا گیا،آئندہ بجٹ میں وزیر اعظم پیکج کے تحت 80 ارب کے منصوبے شروع کئے جائیں گے۔
مزید پڑھ »

وفاقی بجٹ کل پیش ہو گا، قومی اسمبلی کا اجلاس طلبوفاقی بجٹ کل پیش ہو گا، قومی اسمبلی کا اجلاس طلبوزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار آئندہ مالی سال 24-2023 کا بجٹ پیش کریں گے
مزید پڑھ »

عوام کو مہنگائی میں ریلیف دینے کیلئے حکومت کا بڑا فیصلہعوام کو مہنگائی میں ریلیف دینے کیلئے حکومت کا بڑا فیصلہاسلام آباد: حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کیلئے یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا، ۔
مزید پڑھ »

عوام کو ریلیف ملے گا یا مہنگائی کا نیا طوفان؟ وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائیگاعوام کو ریلیف ملے گا یا مہنگائی کا نیا طوفان؟ وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائیگااسلام آباد: (دنیا نیوز) عوام کو ریلیف ملے گا یا مہنگائی کا نیا طوفان؟ نئے مالی سال کا ساڑھے 14 ہزار ارب سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

وزارتِ تجارت کے ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی کی تجویزوزارتِ تجارت کے ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی کی تجویزوفاقی بجٹ 24-2023ء میں وزارتِ تجارت کے ترقیاتی بجٹ میں 7 کروڑ روپے سے زائد کی کٹوتی کی تجویز زیرِ غور ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 18:16:10