عثمان بزدار نے مودی سرکار کو خبر دار کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بھارت کے شہر دہلی میں مسلم کش فسادات کے واقعات کی شدید مذمت کردی۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ہندو غنڈوں نے ریاستی دہشت گردی کی آڑ میں مسلمانوں پر زندگی تنگ کردی ہے، نام نہاد جمہوریت کے لبادے میں مودی سرکار بدترین آمریت کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ عثمان بزدار نے کہا کہ آر ایس ایس کے غنڈوں کو مودی سرکار کی پشت پناہی حاصل ہے، افسوس کا مقام ہے کہ دہلی جل رہا ہے اور مودی چین کی بانسری بجا رہا ہے، مودی سرکار ذہن نشین کر لے کہ تشدد اور جبر کے ذریعے حق کی آواز کو نہیں دبایا جاسکتا۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ بھارت میں مسلمانوں سمیت کوئی اقلیت محفوظ نہیں،عالمی برادری نئی دہلی اور مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشی رکوانے کیلئے بھارت پر دباؤ ڈالے،عالمی برادری کو خاموشی توڑ کر عملی اقدامات کرکے مودی سرکار کا خون آلود ہاتھ روکنا ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے،گورنر پنجاب'دلی فسادات پر عالمی برداری کی خاموشی شرمناک ہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
اسلامی تعاون تنظیم کی بھارت میں مسلمانوں پر تشدد کے واقعات کی مذمت
مزید پڑھ »
او آئی سی کی بھارت میں مسلمانوں کیخلاف منظم تشدد کی شدید مذمتاو آئی سی کی بھارت میں مسلمانوں کیخلاف منظم تشدد کی شدید مذمت OIC_OCI India Muslims Torture Condemn
مزید پڑھ »
بھارتی حکومت کی پالیسی کی وجہ سے48گھنٹوں سے نئی دلی فسادات کی زدمیں ہے:وزیرخارجہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت نے طاقت
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت کرونا وائرس کے حوالے سے جائزہ اجلاس | Abb Takk News
مزید پڑھ »