وزیر خارجہ نے پاک-سعودیہ تعلقات میں دراڑ کا تاثر مسترد کردیا - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

وزیر خارجہ نے پاک-سعودیہ تعلقات میں دراڑ کا تاثر مسترد کردیا - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

وزیر خارجہ نے اپنے پہلے والے بیان کا براہ راست تذکرہ نہیں کیا البتہ ایک موقع پر یہ ضرور واضح کیا کہ تعلقات میں توقعات ہوتی ہیں۔ SaudiArabia Pakistan DawnNews مزید پڑھیں:

میڈیا کانفرنس میں وزیر خارجہ نے اپنے پہلے والے بیان کا براہ راست تذکرہ نہیں کیا—تصویر: وزارت خارجہ فیس بک

خیال رہے کہ اسلامی تعاون تنظیم کے بارے میں ٹیلیویژن پر ریمارکس دینے کے بعد یہ وزیر خارجہ کی پہلی میڈیا گفتگو تھی، ان کے ریمارکس سے سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات کے حوالے سے قیاس آرائیوں نے جنم لے لیا تھا۔بعدازاں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 17 اگست کو ریاض کا ایک روزہ دورہ کیا جو آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی معاملات پر بات چیت کے حوالے سے تھجا لیکن خیال کیا جارہا تھا کہ دونوں فریقین نے شاہ محمود قریشی کے ریمارکس کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال...

خیال رہے کہ وزیر خارجہ نے ایک ٹیلیویژن پروگرام میں او آئی سی سے باہر مسلمان ممالک کا اجلاس بلانے کی دھمکی دی تھی۔وزیر خارجہ نے کہا تھا کہ میں ایک بار پھر احترام کے ساتھ اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کو بتا رہا ہوں کہ ہم وزرائے خارجہ کی کونسل کے اجلاس کی توقع کرتے ہیں، اگر آپ اس کو طلب نہیں کرسکتے ہیں تو پھر میں وزیراعظم عمران خان کو ان اسلامی ممالک کا اجلاس طلب کرنے پر مجبور کروں گا جو مسئلہ کشمیر پر ہمارے ساتھ کھڑے ہونے اور مظلوم کشمیریوں کی حمایت کے لیے تیار...

وزیر خارجہ نے اپنے پہلے والے بیان کا براہ راست تذکرہ نہیں کیا البتہ ایک موقع پر یہ ضرور واضح کیا کہ تعلقات میں توقعات ہوتی ہیں۔انہوں نے کہا کہہ ’چونکہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات مضبوط ہیں اس لیے عوام کی کشمیر پر ان سے توقعات وابستہ ہیں جس کا وہ اظہار کرتے ہیں‘۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک چین وزرائے خارجہ مذاکرات کے مشترکہ اعلامیہ پر بھارتی بیان مسترد - ایکسپریس اردوپاک چین وزرائے خارجہ مذاکرات کے مشترکہ اعلامیہ پر بھارتی بیان مسترد - ایکسپریس اردوبھارت کا بیان سلامتی کونسل کی قراردادوں اور تاریخی و قانونی حقائق کے برخلاف ہے، ترجمان
مزید پڑھ »

پاکستانی پارلیمنٹ اور آئی پی یو میں روابط مستحکم کرنا چاہتے ہیں: وزیر خارجہپاکستانی پارلیمنٹ اور آئی پی یو میں روابط مستحکم کرنا چاہتے ہیں: وزیر خارجہوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستانی پارلیمنٹ اور انٹر پارلیمنٹری یونین (آئی پی یو) میں مستقبل رابطہ رہتا ہے، ہم اس باہمی روابط کو مزید مستحکم بنانے کے متمنی ہیں۔
مزید پڑھ »

دفتر خارجہ نے طالبان پر نئی پابندیاں عائد کرنے کی تردید کردی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

دفتر خارجہ نے طالبان پر نئی پابندیاں عائد کرنے کی تردید کردی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

افغان طالبان کے وفد کا دورہ پاکستان، ترجمان دفتر خارجہ نے تصدیق کر دیافغان طالبان کے وفد کا دورہ پاکستان، ترجمان دفتر خارجہ نے تصدیق کر دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری کی جانب سے جاری ہونے بیان میں کہا گیا ہے کہ وزارت خارجہ کی دعوت پر افغان طالبان کا وفد پاکستان کے دورے پر آ رہا ہے۔
مزید پڑھ »

وفاقی وزیر غلام سرور خان نے ملک لوٹنے والوں کو واجب القتل قرار دے دیاوفاقی وزیر غلام سرور خان نے ملک لوٹنے والوں کو واجب القتل قرار دے دیاٹیکسلا: (دنیا نیوز) وزیر ہوا بازی نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے 35 سال لوٹ مار کی، ان کا احتساب ہونا چاہیے۔ میرے خلاف نیب کی کارروائی سے کوئی پریشانی نہیں ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 14:56:05