شہباز شریف نے تعلقات بڑھانے کیلئے مشترکہ کمیشن کے قیام کی تجویز پیش کی: اعلامیہ
وزیراعظم شہباز شریف نے برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم اور وزیراعظم رشی سونک سے ملاقات کی۔
وزیراعظم نے دولت مشترکہ ممالک کے رہنماؤں کے اجلاس کے موقع پرملاقات کی۔ شہباز شریف نے برطانوی بادشاہ کی تاجپوشی تقریبات کے شاندار انتظامات پر مبارک باد دی۔ انہوں نے پاکستان میں تباہ کن سیلاب میں برطانیہ کی مدد کی تعریف کی اور شکریہ ادا کیا۔شہباز شریف نے تعلقات بڑھانے کیلئے مشترکہ کمیشن کے قیام کی تجویز پیش کی اور کہا کہ مشترکہ کمیشن کی سربراہی دونوں ممالک کے سربراہان کریں۔
اعلامیے کے مطابق برطانیہ کے بادشاہ اور وزیراعظم کا دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں دلچسپی کا اظہار کیا اور برطانیہ کی ترقی میں پاکستانی کمیونٹی کے کردارپربرطانیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی تعریف کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کیلیے بلاول بھٹو بھارت پہنچ گئے، روسی وزیر خارجہ سے ملاقات - ایکسپریس اردوشنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کیلیے بلاول بھٹو بھارت پہنچ گئے، روسی وزیر خارجہ سے ملاقات مزید پڑھیں: SCO2023 ExpressNews
مزید پڑھ »
بلاول بھٹو سے تاجک ہم منصب کی ملاقات، تعاون بڑھانے پر اتفاقگووا: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے تاجکستان کے ہم منصب سرودجدین مخرالدین نے ملاقات کی۔
مزید پڑھ »
بلاول بھٹو سے تاجک ہم منصب کی ملاقات، تعاون بڑھانے پر اتفاقگووا: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے تاجکستان کے ہم منصب سرودجدین مخرالدین نے ملاقات کی۔
مزید پڑھ »
برطانیہ میں شاہ چارلس کی تاج پوشی کے حوالے سے گہما گہمیلندن: (ویب ڈیسک) برطانوی شاہی خاندان کے درجنوں پرستاروں نے ہفتے کے روز کنگ چارلس کی تاجپوشی سے قبل وسطی لندن میں انتظار کرنا شروع کر دیا۔
مزید پڑھ »