وزیر اعلیٰ بلوچستان نے نصیب اللہ مری سے صحت کا قلم دان واپس لے لیا

پاکستان خبریں خبریں

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے نصیب اللہ مری سے صحت کا قلم دان واپس لے لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے نصیب اللہ مری سے صحت کا قلم دان واپس لے لیا Naseebullah pid_gov

ہے۔ تفصیلات کے مطابق جام کمال نے نصیب اللہ مری سے قلم دان واپس لے لیا ہے، دوسرے وزیر کی نامزدگی تک صحت کا قلم دان وزیر اعلیٰ ہی کے پاس رہے گا، اس سلسلے میں نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نصیب اللہ مری نے گزشتہ برس اگست میں صحت کا قلم دان سنبھالا تھا، انھوں نے کہا تھا کہ محکمہ صحت کا

قلم دان چیلنج سمجھ کر قبول کیا ہے، بلوچستان کے عوام کو طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے ہر ممکن کوشش کروں گا۔ میر نصیب اللہ مری نے 2108 کے عام انتخابات میں صوبائی اسمبلی کے لیے انتخابی حلقے PB-9 کوہلو سے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے نشست جیتی تھی اور بلوچستان اسمبلی کے ممبر منتخب ہوئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے نصیب اللہ مری سے صحت کا قلم دان واپس لے لیاوزیر اعلیٰ بلوچستان نے نصیب اللہ مری سے صحت کا قلم دان واپس لے لیاوزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے میر نصیب اللہ مری سے صحت کا قلم دان واپس لے لیا ہے۔
مزید پڑھ »

اینٹی کرپشن پنجاب نے صوبے میں کتنے ارب روپے کی ریکوری کی ؟ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بتا دیااینٹی کرپشن پنجاب نے صوبے میں کتنے ارب روپے کی ریکوری کی ؟ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بتا دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اینٹی کرپشن
مزید پڑھ »

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس: شاہ محمود قریشی کا انڈین وزیر کی تقریر کا بائیکاٹہارٹ آف ایشیا کانفرنس: شاہ محمود قریشی کا انڈین وزیر کی تقریر کا بائیکاٹاستنبول: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے استنبول میں جاری ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران بھارتی وزیر کی تقریر کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ترکی پہنچ گئےہارٹ آف ایشیا کانفرنس،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ترکی پہنچ گئےاستنبول : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے ، جہاں وہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس سے خطاب کریں گے۔
مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان آج نیشنل سائنس ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کریں گےوزیر اعظم عمران خان آج نیشنل سائنس ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کریں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان آج نیشنل سائنس ٹیکنالوجی پارک کا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 11:38:49