وزیراعظم عمران خان کے پمز اور پولی کلینک اسپتالوں کے اچانک دورے Read News PMImranKhan PIMS Hopitals Visit pid_gov MoIB_Official
جانے والی سہولیات کا جائزہ لے کر مزید بہتری کی ہدایات جاری کیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد کے سرکاری اسپتالوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے پمز اور پولی کلینک اسپتال کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ معاون خصوصی ڈاکٹر ظفرمرزا بھی تھے۔ وزیراعظم
عمران خان نے پولی کلینک کے مختلف شعبوں اور وارڈز کا معائنہ کیا۔ دورہ کے موقع پر پولی کلینک کی سربراہ ڈاکٹر نائلہ اسرار نے وزیراعظم کو بریفنگ دی۔ وزیراعظم عمران خان نے مریضوں کی عیادت کی اور سہولتوں کاجائزہ لیا، وزیراعظم نے اسپتال انتظامیہ سے صحت کی سہولتوں کی فراہمی پر بھی گفتگو کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کا پمز اور پولی کلینک اسپتال کا اچانک دورہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کے پمز اور پولی کلینک اسپتالوں کے اچانک دورےاسلام آباد وزیراعظم عمران خان نے پمز اور پولی کلینک اسپتالوں کا اچانک دورہ کیا اور مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لے کر مزید بہتری کی ہدایات جاری کیں
مزید پڑھ »
'عمران خان اپنے دوستوں اور حکومت کو بچانے کیلئے نیب ترمیمی آرڈیننس لائے'
مزید پڑھ »
کشمیری بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رہے گی، عمران خان | Abb Takk News
مزید پڑھ »
سیاسی انتقام اور حسد میں عمران خان نے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا: مریم اورنگزیب
مزید پڑھ »