عثمان بزدار نے شہر میں صفائی کی خراب صورتحال پر عملے کی سرزنش کی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates UsmanBuzdar
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے رات گئے بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ کیا ،اسمارٹ لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کا جائزہ اورشہر میں صفائی کی خراب صورتحال پر عملے کی سرزنش کی۔
وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے رات گئے سیکیورٹی کے بغیر شہری مسائل سے آگاہی اور ان کے حل کیلئے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔عثمان بزدار نے عید الاضحی کے پیش نظر سمارٹ لاک ڈاون پر عملدرآمد اور شہر میں صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا،بعض مقامات پر کوڑا کرکٹ دیکھ کر انہوں نے برہمی کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے تھانہ باغبانپورہ اور تھانہ شادمان پر چھاپہ مار کر تھانوں کا ریکارڈ چیک کیا اور حوالات میں بند ملزمان سے گفتگو کی،تھانوں میں صفائی کی خراب صورتحال پر عثمان بزدار نے عملے کی سرزنش کی۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ریلوے اسٹیشن کے قریب پناہ گاہ کا بھی دورہ کیا اور وہاں دستیاب سہولتوں کا جائزہ لیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب کا رات گئے بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ
مزید پڑھ »
شہری مسائل حل کرنے کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب کا اہم اعلانشہری مسائل حل کرنے کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب کا اہم اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ محمود خان کا عید سادگی سے منانے کا فیصلہپشاور: کورونا صورت حال کے پیش نظر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے عید سادگی سے منانے کا فیصلہ کرلیا اور کابینہ ممبران کو بھی خصوصی طور پر ہدایت کردی۔
مزید پڑھ »
کورونا صورتحال: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا عید الاضحٰی سادگی سے منانے کا فیصلہپشاور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ محمود خان نے تمام کابینہ ممبران کو بھی عید سادگی سے منانے کی ہدایت کرتے ہوئے سیاحتی مقامات پر جانے سے گریز کی ہدایت کی ہے۔
مزید پڑھ »
حکومتِ پنجاب کا عید الاضحی سے قبل اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوصوبائی حکومت نے عید الفطر کے تجربے کو مدنظر رکھتے ہوئے اقدام کیا جارہا ہے، چیف سیکریٹری
مزید پڑھ »