وزیراعلیٰ محمود خان کا عید سادگی سے منانے کا فیصلہ ARYNewsUrdu
پشاور: کرونا صورت حال کے پیش نظر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے عید سادگی سے منانے کا فیصلہ کرلیا اور کابینہ ممبران کو بھی خصوصی طور پر ہدایت کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمودخان نے کابینہ ممبران کو بھی عید سادگی سے منانے کی ہدایت کردی اور کہا کابینہ ممبران عید میں سیاحتی مقامات پر جانے سے گریز کریں، کابینہ ممبران اپنے حجروں میں لوگوں سے عیدنہ ملیں، ابھی سیاحتی مقامات کو کھولنے کا فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام بھی سیاحتی مقامات کی طرف جانے سے اجتناب کریں، عید پر کرونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے عوام احتیاطی تدابیر پر عمل کریں،عوام عید سادگی سے اپنے گھروں پر منائیں۔
محمود خان کا کہنا تھا کہ عوام عید کے ایس او پیز پر عملدرآمد کے سلسلے میں انتظامیہ سے تعاون کرے، عید پر کرونا کا ممکنہ پھیلاؤ روکنے کے لیے عوام ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا دورہ مری نئے منصوبوں کا اعلانلاہور(آئی این پی ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے دورہ مری کے موقع پر نئے منصوبوں کا اعلان کردیا اور علاقے کو سیاحت کے فروغ کے لیے مزید مستحکم بنانے کا بھی
مزید پڑھ »
ضیاء الرحمان کی تعیناتی کا معاملہ: کنور نوید جمیل کا وزیراعلیٰ سندھ کو خطضیاء الرحمان کی تعیناتی کا معاملہ: کنور نوید جمیل کا وزیراعلیٰ سندھ کو خط ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پر پنجاب حکومت کا تعمیراتی شعبے کیلئے شاندار پیکیج کا اعلانوزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پر پنجاب حکومت کا تعمیراتی شعبے کیلئے شاندار پیکیج کا اعلان ImranKhanPTI UsmanAKBuzdar GOPunjabPK MoIB_Official PTIofficial ConstructionIndustry Package Business
مزید پڑھ »
ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کا قادری بیس کا دورہایئرچیف مارشل مجاہد انور خان کی جانب سے قادری ایئربیس کا دورہ کیا گیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا 2 سالہ دور حکومت تاریخ کی بدترین مثال ہے، مولانا اسعد محمودجمعیت علماء اسلام (ف) کے رکن اسمبلی اور مولانا فضل الرحمٰن کے صاحبزادے مولانا اسعد محمود کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا 2 سالہ دور حکومت تاریخ کی بدترین مثال ہے۔
مزید پڑھ »
بلوچستان کی عوام کے احساس محرومی کا مکمل ادراک ہے:وزیر اعظم عمران خاناسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں بلوچستان کی عوام کے
مزید پڑھ »