پی ٹی آئی کا 2 سالہ دور حکومت تاریخ کی بدترین مثال ہے، مولانا اسعد محمود تفصیلات جانئے: DailyJang
مولانا اسعد محمود نے کہا کہ دو سال کے دوران منہگائی، غربت، کرپشن ، بے روزگاری بڑھی، سرکاری ملازمین، پرائیوٹ سیکڑ کے افراد اور میڈیا ملازمین بےروزگار ہوئے۔
اُن کا کہنا تھا کہ دو سال کے دوران پاکستان کی معیشت کا بیڑا غرق ہوگیا ہے، دو سال کے دوران آئی ایم ایف کو پاکستانی عوام پر مسلط کردیا گیا۔ مولانا اسعد محمود نے اپنے بیان میں کہا کہ عوام کی مشکلات میں کمی کی بجائے روز بروز اضافہ ہورہا ہے۔ اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ دو سال کے دوران پاکستان کی شہ رگ کشمیر کو بیچ دیا گیا۔قومی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی حکومت کا 2 سالہ کارکردگی عوام کے سامنے لانے کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی حکومت نے دو سالہ حکومتی کارکردگی عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ کرلیا ہے ، اس سلسلے میں وزرا نے کارکردگی رپورٹس تیار کرنا شروع کردیں۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی حکومت کا اپنی 2 سالہ کارکردگی عوام کے سامنے لانے کا فیصلہپی ٹی آئی حکومت کا اپنی 2 سالہ کارکردگی عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی حکومت کا اپنی 2 سالہ کارکردگی عوام کے سامنے لانے کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی حکومت نے اپنی دو سالہ کارکردگی عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ کرلیا ہے ، اس سلسلے میں وزرا نے کارکردگی رپورٹس تیار کرنا شروع کردیں۔ تفصیلات کے
مزید پڑھ »