وزیراعلیٰ پنجاب نےنماز عید الفطر وزیراعلیٰ آفس کے لان میں ادا کی Punjab CMPunjab EidPrayer EidUlFitr Eid2020 EidMubarak SocialDistanacing UsmanBuzdar UsmanAKBuzdar PTICPOfficial GOPunjabPK
انہوں نے سماجی فاصلہ برقرار رکھتے ہوئے لوگوں کو عید کی مبارکباد بھی دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عید الفطر کی نماز وزیراعلیٰ آفس کے لان میں ادا کی جس کے بعد ملک کی ترقی، خوشحالی، استحکام اور قیام امن کیلئے دعا کی۔ وزیراعلیٰ نے کورونا اور طیارہ حادثے کے شہداء کے ایصال ثواب کیلئے بھی دعا
مانگی۔ انہوں نے وطن عزیز میں قیام امن کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔ عثمان بزدار نے اس موقع پر کہا کہ شہداء کے لواحقین کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کرتے ہیں، ہمیں آج شہداء کے اہل خانہ کو بھی یاد رکھنا ہے۔ دعا ہے کہ پاکستان ترقی اورخوشحالی کی منزلیں حاصل کرے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب کا پی آئی اے کے طیارہ حادثہ پر گہرے دکھ و رنج کااظہاروزیراعلیٰ پنجاب کا پی آئی اے کے طیارہ حادثہ پر گہرے دکھ و رنج کااظہار Karachi CMPunjab PIAPlaneCrash CrashLanding Deaths PIA Pakistan UsmanAKBuzdar pid_gov GOPunjabPK MoIB_Official Official_PIA
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب کا کراچی میں طیارہ حادثہ پر اظہار افسوسلواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد کی ملاقات | Abb Takk News
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب سے یاسمین راشد کی ملاقات، کورونا سے نمٹنے کے اقدامات پر بات چیت
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیتوزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیت CMPunjab UsmanBuzdar PIAPlaneCrash Lahore MartyredPilot Family Condolences GOPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK
مزید پڑھ »