وزیراعظم عمران خان ٹیلی فون پرآج پھر عوام کے سوالات کے جواب دیں گے

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم عمران خان ٹیلی فون پرآج پھر عوام کے سوالات کے جواب دیں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم عمران خان ٹیلی فون پرآج پھر عوام کے سوالات کے جواب دیں گے مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu PMImranKhan

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں کہا گیا ہے کہ آپکاوزیراعظم آپکے ساتھ کا ایک اور سیشن آج ہوگا، وزیراعظم ٹیلی فون پرآج پھرعوام کےسوالات کےجواب دینگے، وزیراعظم اور عوام کے درمیان گفتگوٹیلی وژن ،ریڈیواورڈیجیٹل میڈیاپربراہ راست نشرہوگی۔

ٹیلی فون لائنز دوپہر ڈیڑھ بجے کھول دی جائیں گی، عوام وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلیفون نمبر 051-9224900 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔ خیال رہے یہ پہلا موقع نہیں ہے جب وزیر اعظم عمران خان ٹیلیفون پر عوام سے بات چیت کریں گے کیونکہ اس سے قبل 01 فروری اور 04 اپریل کو عمران خان نے فون پر عوام کے سوالات کے جوابات دیے تھے۔

گذشتہ گفتگو کے دوران عمران خان نے بتایا تھا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے ایک رہائشی منصوبہ شروع کیا گیا ہے ، جس کے تحت ایک لاکھ ہاؤسنگ یونٹوں کو تین لاکھ روپے کی سبسڈی دی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی سعودی عرب کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپسیوزیراعظم عمران خان کی سعودی عرب کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپسی
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی سعودی عرب کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپسیوزیراعظم عمران خان کی سعودی عرب کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپسی
مزید پڑھ »

عمران خان نے ملک کو بلیک لسٹ ہونے کے دہانے پر پہنچا دیا: بلاول بھٹوعمران خان نے ملک کو بلیک لسٹ ہونے کے دہانے پر پہنچا دیا: بلاول بھٹوپاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ منی لانڈرنگ اور کرپشن کا جھوٹا واویلا کر کے عمران خان نے ملک کو بلیک لسٹ ہونے کے دہانے پر پہنچا
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان 3 روزہ دورہ سعودی عرب مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئےوزیراعظم عمران خان 3 روزہ دورہ سعودی عرب مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئےPrime Minister Imran Khan returned home after completing a three-day visit to Saudi Arabia
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 23:46:13