وزیراعظم عمران خان 3 روزہ دورہ سعودی عرب مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم عمران خان 3 روزہ دورہ سعودی عرب مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

تفصیل پڑھیں

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان 3 روزہ دورہ سعودی عرب مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم کا یہ دورہ انتہائی کامیاب رہا جس میں پاکستان اور سعودی عرب نے باہمی تعلقات مزید مستحکم بنانے کا عزم کیا۔

بعد ازاں وزیراعظم اپنے خصوصی طیارے پر مدینہ منورہ کی بابرکت سرزمین پر ننگے پاؤں اترے اور نبی کریم حضرت محمد ﷺ سے اپنی والہانہ محبت کا اظہار کیا، اس موقع پر ان کی اہلیہ بھی ان کے ہمراہ تھیں۔ائیرپورٹ سے وزیراعظم اور ان کے وفد کو روضہ رسول ﷺ لے جایا گیا جہاں انہوں نے اللہ کے حضور نوافل ادا کئے اور ملک کی سلامتی وترقی اور کورونا کی عالمی وبا کے سدباب کیلئے گڑگڑا کر دعائیں کیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم آپ کےساتھ : وزیراعظم عمران خان کی عوام سےبراہ راست گفتگووزیراعظم آپ کےساتھ : وزیراعظم عمران خان کی عوام سےبراہ راست گفتگووزیراعظم عمران خان بذریعہ ٹیلی فون عوام سے براہ راست گفتگو کررہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے فون کال لینے سے پہلے عوام سے براہ راست گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کروناکی پہلی اوردوسری لہرمیں قوم
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کا اعلامیہ جاریوزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کا اعلامیہ جاریوزیراعظم عمران خان اور شہزادہ سلمان نے دو طرفہ تعلقات سمیت تمام شعبوں میں مزید مضبوطی کےعزم کا اعادہ بھی کیا
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کا اعلامیہ جاریوزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کا اعلامیہ جاریوزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کا اعلامیہ جاری Read News PMImranKhanInKSA SuadiaArabia Jeddah رئيس_وزراء_باكستان_في_السعودية PMIKinKSA KSAembassyPK KSAMOFA ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان مدینہ منورہ پہنچ گئےوزیراعظم عمران خان مدینہ منورہ پہنچ گئےوزیراعظم عمران خان مدینہ منورہ پہنچ گئے ARYNewsurdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 23:24:08