وزیراعظم عمران خان اور شہزادہ سلمان نے دو طرفہ تعلقات سمیت تمام شعبوں میں مزید مضبوطی کےعزم کا اعادہ بھی کیا
Posted: May 8, 2021 | Last Updated: 1 hour ago کردیا گیا ہے۔ ۔
ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان مضبوط اورتاریخی تعلقات،مشترکہ عقائد،اقدار اور باہمی اعتماد پر گفتگو کی گئی۔ وزیراعظم نے سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے لئے پاکستان کی مستقل حمایت کا اعادہ کیا۔ پاکستانی عوام کی طرف سے مقدس مقامات کی سرزمین سے خصوصی عقیدت کا اظہار بھی کیا۔ وزیر اعظم نےعلاقائی امن و سلامتی کے فروغ کیلئے ولی عہد کے کردار کو بھی سراہا۔
وزیراعظم نے ملاقات میں شاہ سلمان بن عبد العزیز کےلئے نیک تمناؤں کا اظہارکیا اور ولی عہد کی جانب سے سعودی عرب کے دورے کی دعوت پر اظہار تشکر ادا کیا۔ وزیر اعظم نے ولی عہد محمد بن سلمان کو دورہ پاکستان کی دعوت دی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات، وزیراعظم عمران خان اپنا کردار ادا کریں گےاسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری کا کہنا ہے کہ ایران کےساتھ مذاکرات کےبارےمیں سعودی ولی عہد کے حالیہ بیان کےحوالے سے وزیراعظم اپنا کردار ادا کریں گے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کا اعلامیہ جاری | Abb Takk News
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کا اعلامیہ جاریوزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کا اعلامیہ جاری Read News PMImranKhanInKSA SuadiaArabia Jeddah رئيس_وزراء_باكستان_في_السعودية PMIKinKSA KSAembassyPK KSAMOFA ImranKhanPTI
مزید پڑھ »
انسٹا گرام پر وزیراعظم عمران خان کے فالوورز کی تعداد 50 لاکھ سے زائد ہو گئیلاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ انسٹا گرام پر فالوورز کی تعداد 50 لاکھ سے زائد ہو گئی۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کی مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فورسز کے حملے کی مذمتمکہ مکرمہ: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فورسز کے حملے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ انسانیت اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
مزید پڑھ »