صفائی کے حوالے سے سندھ حکومت کا فنڈز فراہم کرنے کا اعلان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
کراچی :وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کے تمام بڑے نالوں کی فوری صفائی کرنے کی ہدایت کردی۔اجلاس میں وزیر بلدیات ناصر شاہ ، چیف سیکریٹری ممتاز شاہ، میئر کراچی وسیم اختر، کمشنر کراچی، سیکریٹری بلدیات روشن شیخ اور ایم ڈی واٹر بورڈ اسداللہ خان اور دیگر شریک ہوئے۔
سکھر، لاڑکانہ، حیدرآباد، میرپورخاص کے ڈویژنل کمشنرز اور بلدیاتی نمائندے بذریعہ وڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی، حیدرآباد اور دیگر شہروں کے ندی نالوں کی صفائی کی ہدایت کرتے ہوئے ہوئے کہا موسمی تبدیلی کے باعث تیز برسات کا امکان ہے، تمام نالوں کی صفائی کا کام فوری شروع کیا جائے، واٹر بورڈ نکاسی آب کیلئے انڈر گرائونڈ سسٹم کو ٹھیک کرے، سکشن مشینز، جنریٹرز اور موٹرز کی سروس صفائی کرے۔
مراد علی شاہ کا کہنا تھا کے ایم سی اپنے تمام بڑے نالوں اور ڈی ایم سیز متعلقہ علاقوں کے نالوں کی صفائی کریں، صفائی کے حوالے سے سندھ حکومت فنڈز فراہم کرے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری دفاتر کی ناکارہ گاڑیوں، فرنیچر اور مشینری کی نیلامی مکمللاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر سرکاری دفاتر کی ناکارہ گاڑیوں، فرنیچر اور مشینری کی نیلامی مکمل ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری دفاتر کی ناکارہ گاڑیوں، فرنیچر اور مشینری کی نیلامی مکمللاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر سرکاری دفاتر کی ناکارہ گاڑیوں، فرنیچر اور مشینری کی نیلامی مکمل ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب کی گجرات والوں کیلئے بڑے منصوبے کی منظوریلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اسپیکرپنجاب اسمبلی کی تجویز پر گجرات میں مدراینڈچائلڈاسپتال منصوبےکی اصولی منظوری دے دی
مزید پڑھ »
قانون ساز اسمبلی کی مدت ختم، نگران وزیراعلیٰ گلگت میر افضل کے نام کی منظوری
مزید پڑھ »
قانون ساز اسمبلی کی مدت ختم، نگران وزیراعلیٰ گلگت میر افضل کے نام کی منظوری
مزید پڑھ »
کراچی، فیس ماسک پہنے نامعلوم افراد کی ڈاکٹر کی گاڑی پر فائرنگکراچی، فیس ماسک پہنے نامعلوم افراد کی ڈاکٹر کی گاڑی پر فائرنگ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »