قانون ساز اسمبلی کی مدت ختم، نگران وزیراعلیٰ گلگت میر افضل کے نام کی منظوری

پاکستان خبریں خبریں

قانون ساز اسمبلی کی مدت ختم، نگران وزیراعلیٰ گلگت میر افضل کے نام کی منظوری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

قانون ساز اسمبلی کی مدت ختم، نگران وزیراعلیٰ گلگت میر افضل کے نام کی منظوری مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کی مدت ختم ہوگئی۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے سابق ڈی آئی جی میر افضل خان کو نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔

نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان میر افضل خان کے نام کی باضابطہ منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، 25 جون کو نگران وزیراعلیٰ اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے جس کے بعد صوبے میں انتخابات کا پراسیس شروع کرنے کیلئے نگران حکومت کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔ میر افضل خان کا تعلق ضلع استور کے علاقے بونجی سے ہے، میر افضل خان طویل عرصے تک پولیس ڈیپارٹمنٹ میں مختلف عہدوں پر کام کرتے رہے اور انہوں نے ایس پی اور پھر ایس ایس پی کی حیثیت سے گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں فرائض سرانجام دیئے جبکہ چند سال قبل وہ ڈی آئی جی کے عہدے سے ریٹائر ہوئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی تحلیل، میر افضل نگراں وزیراعلیٰ مقرر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری دفاتر کی ناکارہ گاڑیوں، فرنیچر اور مشینری کی نیلامی مکملوزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری دفاتر کی ناکارہ گاڑیوں، فرنیچر اور مشینری کی نیلامی مکمللاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر سرکاری دفاتر کی ناکارہ گاڑیوں، فرنیچر اور مشینری کی نیلامی مکمل ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا کی روک تھام، وزیراعظم کی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایتکورونا کی روک تھام، وزیراعظم کی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس دفعہ عید الاضحیٰ غیر معمولی حالات میں منائی جا رہی ہے۔ موجودہ حالات اس بات کے متقاضی ہیں کہ ایس او پیز جلد از جلد مرتب کرکے ان کا سختی سے نفاذ یقینی بنایا جائے۔
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری دفاتر کی ناکارہ گاڑیوں، فرنیچر اور مشینری کی نیلامی مکملوزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری دفاتر کی ناکارہ گاڑیوں، فرنیچر اور مشینری کی نیلامی مکمللاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر سرکاری دفاتر کی ناکارہ گاڑیوں، فرنیچر اور مشینری کی نیلامی مکمل ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »

لیبیا کی فوج کی سرت پر فضائی اور زمینی طور سے مکمل کنٹرول کی تصدیقلیبیا کی فوج کی سرت پر فضائی اور زمینی طور سے مکمل کنٹرول کی تصدیقلیبیا میں جنرل خلیفہ حفتر کے زیر قیادت قومی فوج کے لڑاکا طیارے سرت شہر سے الہیشہ تک پھیلے ہوئے علاقے کو کلیئر کرا رہے ہیں۔ لیبیا کی فوج نے فائر بندی کے لیے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 14:52:02