گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی تحلیل، میر افضل نگراں وزیراعلیٰ مقرر - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی تحلیل، میر افضل نگراں وزیراعلیٰ مقرر - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

قانون ساز اسمبلی اپنی 5 سالہ مدت مکمل کرنے کے بعد تحلیل ہوئی، جس کے بعد مشاورت سے میر افضل کو نگراں وزیراعلیٰ مقرر کیا گیا، رپورٹ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan GilgitBaltistan CM Caretaker Govt

وزیراعظم پاکستان اور گلگت بلتستان کونسل کے چیئرمین عمران خان نے میر افضل کو گلگت بلتستان کا نگراں وزیراعلیٰ مقرر کردیا۔کے مطابق گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی نے منگل کی درمیانی شب میں اپنی 5 سالہ مدت مکمل کرلی۔

محکمہ قانون اور پراسیکیوشن گلگت بلتستان کے جاری ایک نوٹیفکیشن کے مطابق گلگت بلتستان گورننس ریفارمز 2019 کے آرٹیکل 56 کے تحت 23 جون کی رات کو گلگت بلتستان اسمبلی اپنی 5 سالہ مدت پوری کرکے تحلیل ہوگئی۔خیال رہے کہ اس ریفارمز کو جی بی ترمیمی آرڈر 2020 کے ذریعے پاکستان کے صدر کی جانب سے جی بی میں لاگو/بڑھایا گیا تھا۔

جی بی کونسل سیکریٹرٹ کی جانب سے منگل کو جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ حکومت گلگت بلتستان کے آرڈر 2018 کے آرٹیکل 48 اے کے مطابق گلگت بلتستان کونسل کے چیئرمین نے موجودہ گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ اور سبکدوش ہونے والی گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی اور وفاقی وزیر برائے کشمیر اموت اور گلگت بلتستان کی مشاورت سے میر افضل کو گلگت بلتستان کا نگراں وزیراعلیٰ منتخب کیا جاتا ہے۔

ضلع استور کے بنجی علاقے سے تعلق رکھنے والے میر افضل، ڈپٹی انسپیکٹر جنرل پولیس کے طور پر ریٹائرڈ ہوئے ہیں۔دوسری جانب جب اس معاملے پر وفاقی وزیر برائے کشمیر امور اور گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور سے رابطہ کیا تو انہوں نے ڈان کو بتایا کہ جی بی کے کابینہ اراکین کے ناموں کا نوٹیفکیشن نگراں وزیراعلیٰ کے دفتر سنبھالنے کے بعد جاری کیا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان اسمبلی کے وقت پر انتخابات منعقد کرانے کے لیے ایک عارضی شیڈول الیکشن کمیشن پاکستان کو بھیج دیا گیا ہے۔تاہم ان کا کہنا تھا کہ ای سی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کیلئے سابق ڈی آئی جی میرافضل کے نام کی منظوری دیدیوزیراعظم نے نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کیلئے سابق ڈی آئی جی میرافضل کے نام کی منظوری دیدیسکردو(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم نے نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی منظوری دیدی،سابق ڈی آئی جی میرافضل نگران وزیراعلیٰ ہوں گے ۔نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کیلئے سابق ڈی آئی جی میرافضل کے نام کی منظوری دیدیوزیراعظم نے نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کیلئے سابق ڈی آئی جی میرافضل کے نام کی منظوری دیدیسکردو(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم نے نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی منظوری دیدی،سابق ڈی آئی جی میرافضل نگران وزیراعلیٰ ہوں گے ۔نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی گجرات والوں کیلئے بڑے منصوبے کی منظوریوزیراعلیٰ پنجاب کی گجرات والوں کیلئے بڑے منصوبے کی منظوریلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اسپیکرپنجاب اسمبلی کی تجویز پر گجرات میں مدراینڈچائلڈاسپتال منصوبےکی اصولی منظوری دے دی
مزید پڑھ »

کورونا علاج: ریمڈیسویر انجکشن کی قیمت 10 ہزار 873 روپے مقررکورونا علاج: ریمڈیسویر انجکشن کی قیمت 10 ہزار 873 روپے مقررکورونا علاج: ریمڈیسویر انجکشن کی قیمت 10 ہزار 873 روپے مقرر Read News CronaPatient Vaccine
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 20:17:48