اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے لاک ڈائون کی وجہ سے بے روزگار ہونے والے افراد کیلئے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کا اجرا کردیا۔ اسلام آباد میں بے
اسلام آباد وزیراعظم عمران خان نے لاک ڈائون کی وجہ سے بے روزگار ہونے والے افراد کیلئے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کا اجرا کردیا۔
اسلام آباد میں بے روز گار افراد کیلئے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے باضابطہ آغاز کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم نے مستحقین میں 12 ہزار روپے فی کس مالی امداد کی تقسیم کا آغاز کیا۔اس موقع پر وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے وزیراعظم کو بریفنگ دی۔ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کوروناریلیف فنڈ کیلئے اب تک 3 ارب روپے سے زائد جمع کیے گئے ہیں، وزیراعظم کی ہدایت پرحکومت عطیہ کیے گئے ایک روپے کے بدلے 4 روپے فنڈ میں شامل کرے گی،کوروناریلیف فنڈ کیلئے عطیات شفاف...
بھارت میں اچانک کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں خوفناک اضافہ، کل تعداد کتنی ہوگئی؟ پریشان کن اعدادوشمار جاری خیال رہے کہ لاک ڈاو¿ن کی وجہ سے بے روزگار ہونے والے افراد کی رجسٹریشن احساس پروگرام کی ویب سائٹ پر کی جارہی ہے اور کوائف کی تصدیق کے بعد فی کس 12 ہزار روپے دیے جارہے ہیں۔اس کے علاوہ لاک ڈاو¿ن کے دوران مستحق خاندانوں میں بھی احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے ذریعے اب تک ملک بھر میں 86 لاکھ 19 ہزار سے زائد افراد میں104 ارب 91 کروڑ روپے تقسیم کیے جاچکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
zafar iqbal : ظفر اقبال:-کتبے‘ دشتِ بے کنار‘ خانہ پُری اور اقتدارؔ جاویدمیاں نواز شریف اپنی معمول کی 500 میٹر کی دوڑ میں مصروف تھے کہ اس کے اختتام پر ان کی سانس پھول گئی‘ انہوں نے تھوڑی دیر بیٹھ کر اٹھنے کی کوشش کی‘ لیکن بیہوش ہو کر تین دن کومے کی کیفیت میں رہے ۔؎ پڑھیئےظفر اقبال کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »
امریکا، عراق اور شام سے جلد بے دخل کردیا جائےگا، آیت اللہ خامنہ ایایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ عراق اورشام میں امریکا غیرقانونی طورپرموجود ہے،جلد دونوں ملکوں سے بے دخل کردیا جائےگا۔
مزید پڑھ »
عراق اور شام سے امریکا کو بے دخل کردیا جائے گا، ایرانی سپریم لیڈر | Abb Takk News
مزید پڑھ »
کورونا دنیا بھر میں بے قابو، 3 لاکھ 16 ہزار 673 اموات، امریکا میں مزید 865 افراد ہلاک
مزید پڑھ »
جنوبی وزیرستان سے بے گھر ہونے والا 9 سالہ بچہ ورلڈ ریکارڈ ہولڈرکیسے بنا اور اب وہ کہاں ہے؟پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جنوبی وزیرستان سے بے گھر ہونے والا 9 سالہ بچہ ورلڈ ریکارڈ ہولڈربن گیا ۔چوتھی جماعت کے طالب علم رضوان محسود کا نام مارشل آرٹ کے
مزید پڑھ »