امریکا، عراق اور شام سے جلد بے دخل کردیا جائےگا، آیت اللہ خامنہ ای تفصیلات جانئے: DailyJang
ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں امریکا غیرقانونی طور پر موجود ہے، جلد دونوں ملکوں سے بے دخل کردیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ افغانستان، عراق اور شام میں امریکی کارروائیوں سے عوام کے دلوں میں نفرت پیدا ہوئی ہے۔
ایرانی سپریم لیڈر کا کہنا ہے کہ امریکی سماج اور سیاسی نظام پرکشش نہیں رہا، دنیا کے بڑے حصے میں امریکی سماج اورسیاست کے خلاف نفرت بڑھی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکیوں کو عراق، شام سے بے دخل کردیا جائے گا، آیت اللہ علی خامنہ ای - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا دنیا بھر میں بے قابو، 3 لاکھ 16 ہزار 673 اموات، امریکا میں مزید 865 افراد ہلاک
مزید پڑھ »
عراق میں پھنسے 250پاکستانیوں کی سنی گئی، لیکن اب وہ کہاں ہیں اور کس حال میں ہیں؟اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عراق میں پھنسے 250پاکستانیوں کی سنی گئی، لیکن اب وہ کہاں ہیں اور کس حال میں ہیں تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق عراق
مزید پڑھ »
امریکا: پاکستانی ڈاکٹر پر دہشت گردوں سے ’تعاون‘ کی کوشش کا الزام، فرد جرم عائد - World - Dawn News
مزید پڑھ »
امریکا: پاکستانی ڈاکٹر پر دہشت گردوں سے ’تعاون‘ کی کوشش کا الزام، فرد جرم عائد - World - Dawn News
مزید پڑھ »
امریکیوں کو عراق، شام سے بے دخل کردیا جائے گا، آیت اللہ علی خامنہ ای - World - Dawn News
مزید پڑھ »