امریکا: پاکستانی ڈاکٹر پر دہشت گردوں سے ’تعاون‘ کی کوشش کا الزام، فرد جرم عائد DawnNews America Pakistan
امریکا میں سابق میو کلینک کے محقق اور پاکستانی ڈاکٹر پر غیر ملکی دہشت گرد تنظیم سے ’تعاون‘ کی کوشش کے الزام میں فرد جرم عائد کردی گئی۔کے مطابق حکام نے بتایا کہ 28 سالہ محمد مسعود نے ایف بی آئی کے مخبروں کو بتایا تھا کہ انہوں نے دولت اسلامیہ کے گروپ سے وفاداری کا وعدہ کیا تھا اور وہ تنہا امریکا میں حملے کرنا چاہتا ہے۔محمد مسعود کے خلاف فرد جرم امریکی اٹارنی ایریکا میکڈونلڈ نے پڑھ کر سنائی۔
استغاثہ نے بتایا کہ مسعود نے عمان، اردن کے راستے اور مارچ کے آخر تک شام جانے کا ارادہ کیا تھا لیکن 16 مارچ کو اسے اپنے سفر کے منصوبوں کو تبدیل کرنا پڑا کیونکہ اردن نے کورونا وائرس کی وجہ سے اپنی سرحدیں بند کردی تھیں۔ مجرمانہ شکایت سے متعلق ایک حلف نامے کے مطابق مسعود نے فروری میں کہا تھا کہ وہ اپنے آفس کو مطلع کردے گا کہ 17 مارچ ان کی ملازمت کا آخری دن ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یورپ اور امریکا کا مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں پر مظالم پر اظہار تشویشیورپ اور امریکا کا مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں پر مظالم پر اظہار تشویش مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
یورپ اور امریکا کا مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں پر مظالم پر اظہار تشویشیورپ اور امریکا کا مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں پر مظالم پر اظہار تشویش Read News Europe USA IndianOccupiedKashmir India Muslims
مزید پڑھ »
امریکا کی ایران کو پابندیاں سخت کرنے کی دھمکیواشنگٹن/تہران : امریکا نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر اقوام متحدہ کے ہتھیاروں کے معاہدے کی پاسداری نہیں کی گئی تو ایران پر مزید پابندیوں کے لیے تیار رہے۔
مزید پڑھ »
بھارت میں مسلمانوں کی گرفتاری، امریکا کا اظہار تشویش - ایکسپریس اردویہ تشویش بڑھ گئی کہ مودی انتظامیہ بھارتی سیکولر روایات پامال کررہی ہے، ناقدین
مزید پڑھ »