مزید پڑھئے؛
احتجاج کے جمہوری حق پر عمل کرنے والوں کو نشانہ نہیں بنانا چاہیے، امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی۔ فوٹو: فائلامریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے جمعرات کو تشویشناک خبروں کے ساتھ نوٹ کیا کہ بھارتی حکومت کوویڈ 19 بحران کے دوران مسلم کارکنوں کو گرفتار کررہی ہے،جنھوں نے متنازع شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کیا۔
27 سالہ زرگر کو10 اپریل کو گرفتار کیا گیا، اس پر غیر قانونی سرگرمیاں روک تھام ایکٹ ، 2019 ء کے تحت الزام عائدکیاگیا، گرفتاری کے وقت وہ تین ماہ کی حاملہ تھی۔زرگر دہلی کی جامعہ ملیہ یونیورسٹی میں ریسرچ فیلو اور جامعہ کوآرڈینیشن کمیٹی کی میڈیا کوآرڈینیٹر تھی، جس نے حکومت کے ذریعہ گذشتہ سال دسمبر میں منظور کیے گئے شہریت کے قانون کے خلاف ہفتوں کے احتجاج کا اہتمام کیا تھا۔
امریکی وزیر خارجہ کے عہدے کا استعمال 1998 ء کے امریکی بین الاقوامی مذہبی آزادی قانون کے تحت ایسی قوم کے خلاف استعمال کیا جاتا ہے جو خاص طور پر مذہبی آزادی کی شدید خلاف ورزیوں کے مرتکب ہو۔اس پینل نے گذشتہ ماہ نوٹ کیا تھا کہ 2004 ء کے بعد یہ پہلا موقع تھا جب بھارت کو مذہبی آزادی کی بلیک لسٹ میں شامل کرنے کی سفارش کی جارہی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یورپ اور امریکا کا مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں پر مظالم پر اظہار تشویشیورپ اور امریکا کا مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں پر مظالم پر اظہار تشویش مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
یورپ اور امریکا کا مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں پر مظالم پر اظہار تشویشیورپ اور امریکا کا مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں پر مظالم پر اظہار تشویش Read News Europe USA IndianOccupiedKashmir India Muslims
مزید پڑھ »
بھارت میں کورونا وائرس میں مبتلا ڈرائیور نے خود کشی کرلیکلیان : ڈومبیولی کے رہائشی آٹو ڈرائیور نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو گولی مار کر خود
مزید پڑھ »
بھارت میں بچوں کے انوکھے کارنامے کی ویڈیو وائرل ہوگئیبھارت، استعمال شدہ پی پی ای کٹ میں لکڑیاں اٹھائی جانے لگیں، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »