وزیراعظم کی ہدایت پر 9 اگست کو ٹائیگرزفورس ڈے منانے کی تیاریاں جاری pid_gov ImranKhanPTI
حکومت نے بھی شجر کاری مہم کیلئے خصوصی ایپلی کیشن تیار کر لی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر 9 اگست کو ٹائیگرزفورس ڈےمنانے کی تیاریاں جاری ہے ، اس حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے معاون خصوصی عثمان ڈار کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں ٹائیگر زفورس ڈے کے انتظامات اور تقریبات کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔
خیبرپختونخواکے بعد پنجاب حکومت نے بھی شجر کاری مہم کیلئے تیار کرلی گئی ہے ، عثمان بزدار نے یقین دہانی کرائی کہ پنجاب حکومت 12 لاکھ درخت لگائے گی اور صوبے بھر میں 520 تقریبات ہوں گی۔ تقریبات میں ٹائیگرزفورس رضاکارصوبائی، وفاقی وزرا، اسمبلی اراکین اور گورنر شریک ہوں گے جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب لاہور اور سیالکوٹ میں شجر کاری مہم میں حصہ لیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کی ہدایت، کراچی میں بڑے پیمانے پر نالوں کی صفائی کا آغاز -کراچی : وزیراعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے کی جانب سے کراچی میں نالوں کی صفائی کا کام شروع کردیا گیا ، گجرنالے کے مختلف مقامات پر ایف ڈبلیو او کی مشینری کی مدد سے صفائی کا عمل جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق این ڈی ایم اے کی جانب سے کراچی میں بڑے …
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی ہدایت پر 9 اگست کو ٹائیگرزفورس ڈے منانے کی تیاریاں جاریلاہور : وزیراعظم کی ہدایت پر 9 اگست کو ٹائیگرزفورس ڈےمنانے کی تیاریاں جاری ہے، پنجاب حکومت نے بھی شجر کاری مہم کیلئے خصوصی ایپلی کیشن تیار کر لی۔
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی عید صفائی آپریشن آج شام تک مکمل کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب کی عید صفائی آپریشن آج شام تک مکمل کرنے کی ہدایت - Aaj.tv
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی عید صفائی آپریشن آج شام تک مکمل کرنے کی ہدایتوزیراعلیٰ عثمان بزدار کی عید صفائی آپریشن آج شام تک مکمل کرنے کی ہدایت CMPunjab usmanBuzdar Orders Complete Eid Cleanliness Operation Evening GOPunjabPK
مزید پڑھ »