وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی عید صفائی آپریشن آج شام تک مکمل کرنے کی ہدایت

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی عید صفائی آپریشن آج شام تک مکمل کرنے کی ہدایت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی عید صفائی آپریشن آج شام تک مکمل کرنے کی ہدایت CMPunjab usmanBuzdar Orders Complete Eid Cleanliness Operation Evening GOPunjabPK

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ عید کے تیسرے روز بھی صفائی اور کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، صفائی انتظامات کے بارے شکایت پر ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنیاں گلیوں، محلوں اور بازاروں کی

صفائی ستھرائی کی ذمہ داری پوری کریں۔عثمان بزدار نے کہا کہ انتظامی افسران اور متعلقہ اداروں کے حکام دفاتر سے باہر نکل کر صفائی آپریشن کی نگرانی کریں۔ گلی محلوں میں صفائی آپریشن کو موثر انداز میں جاری رکھا جائے۔ بارش کی صورت میں واسا کے افسران اور عملہ فیلڈ میں موجود رہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی عید صفائی آپریشن آج شام تک مکمل کرنے کی ہدایتوزیراعلیٰ عثمان بزدار کی عید صفائی آپریشن آج شام تک مکمل کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »

ماحول کو صاف ستھرا رکھنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے: عثمان بزدارماحول کو صاف ستھرا رکھنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے: عثمان بزدارماحول کو صاف ستھرا رکھنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے: عثمان بزدار CMPunjab UsmanAKBuzdar Keeping Environment Safe Our Joint Responsibility GOPunjabPK Lahore
مزید پڑھ »

صفائی نہ ہونے کی شکایت پر عملے کے خلاف تادیبی کارروائی ہوگی: عثمان بزدارصفائی نہ ہونے کی شکایت پر عملے کے خلاف تادیبی کارروائی ہوگی: عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب نے صفائی آپریشن مؤثر انداز سے جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے، عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ صفائی آپریشن پر مامور گاڑیاں محلوں کا گشت کریں۔
مزید پڑھ »

صفائی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: عثمان بزدارصفائی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: عثمان بزدارپنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار کہتے ہیں کہ عیدالاضحیٰ کے دنوں میں صفائی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،کہیں سے شکایت آئی تو عملے کے خلاف تادیبی کارروائی ہو گی۔
مزید پڑھ »

عثمان بٹ کی تصاویر نے سب کے دل جیت لیےعثمان بٹ کی تصاویر نے سب کے دل جیت لیےعثمان خالد بٹ نے مزاحیہ انداز میں اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر کے سب مداحوں کے دل جیت لیے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 22:38:53