وزیراعظم کے معاونین خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا اور تانیہ ایدورس مستعفی DrZafarMirza TaniaAidrus SAPM DawnNews
وزیراعظم کی معاونین خصوصی برائے صحت اور ڈیجیٹل پاکستان تانیہ ایدورس اور ڈاکٹر ظفر مرزا نے اپنے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔
انہوں نے لکھا کہ وہ ڈیجیٹل پاکستان کے وژن میں کردار ادا کرنے اور اس کی ترقی کے واحد مقصد کے ساتھ پاکستان واپس آئی تھیں۔ساتھ ہی تانیہ ایدورس نے مزید لکھا کہ ان کی کینڈین شہریت، ان کی پیدائش کا نتیجہ ہے اور یہ ان کا انتخاب نہیں ہے جس نے ڈیجیٹل پاکستان کے لیے طویل المدتی وژن کو عملی جامہ پہنانے میں ان کی قابلیت سے توجہ ہٹانے کا کام کیا۔
کابینہ ڈویژن کی ویب سائٹ پر جاری تفصیلات کے مطابق تانیہ ایدروس امریکا، برطانیہ اور سنگاپور میں جائیداد کی ملکیت رکھتی ہیں۔اس سے قبل رواں برس جون میں ڈیجیٹل پاکستان سے منسلک ایک کمپنی کی بورڈ آف ڈائریکٹرز میں شامل تانیہ ایدروس کی شمولیت پر سوال اٹھایا گیا تھا۔ بورڈ آف ڈائریکٹرز میں تانیہ ایدروس کی شمولیت اور فاؤنڈیشن کے فنڈز اور کاموں کے حوالے سے شفافیت کی کمی نے خدشات کو جنم دیا اور یہ خاص طور پر مفاد کے تصادم کا باعث بنا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دہری شہریت کے حامل معاونین خصوصی کیخلاف درخواست دائر - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم پر کرپشن کے الزامات ثابت ہوگئےملائیشیا کی عدالت نے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو ملین ڈالرز کی کرپشن کے تمام الزامات ثابت ہونے پر مجرم قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 2009 سے
مزید پڑھ »
کراچی کے مسائل مقامی حکومت کے منتخب نمائندوں کو خودمختار بنائے بغیر حل نہیں ہوسکتے:وزیراعظمکراچی کے مسائل مقامی حکومت کے منتخب نمائندوں کو خودمختار بنائے بغیر حل نہیں ہوسکتے:وزیراعظم PMImranKhan Karachi A140 pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
مزید پڑھ »
’9 اگست کو وزیراعظم خود ٹائیگرفورس کے بہادر نوجوانوں کے ساتھ ہوں گے‘وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ 9 اگست کو شجرکاری مہم میں 10لاکھ پودے لگانے کا ہدف رکھا گیا ہے، اُس دن وزیراعظم خود ٹائیگرفورس کے بہادر نوجوانوں کے ساتھ ہوں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی 5 اگست کو یوم استحصال کے طور پر منانے کی ہدایت - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی 5 اگست کو یوم استحصال کے طور پر منانے کی ہدایت - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »