وزیر اعظم سے سری لنکن آفیشلز کی ملاقات، چئیرمین پی سی بی موجود نہ تھے!

پاکستان خبریں خبریں

وزیر اعظم سے سری لنکن آفیشلز کی ملاقات، چئیرمین پی سی بی موجود نہ تھے!
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

وزیر اعظم سے سری لنکن آفیشلز کی ملاقات، چئیرمین پی سی بی موجود نہ تھے! تفصيلات جانئے: DailyJang

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹیسٹ چیمپئین شپ کے دو ٹیسٹ کھیلنے کے لئے پاکستان میں موجود سری لنکا کرکٹ ٹیم کے کوچ رمیش رتنائیکے مینجر اسانتھا ڈی میل اور سیکوریٹی کنسلٹنٹ رمیش گونا تلکے نے اسلام آباد میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کی۔

اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم سے ہونیوالی اس ملاقات میں اہم کردار بین الاقوامی کرکٹ کے ڈائریکٹر ذاکر خان نے ادا کیا، جن سے سری لنکا ٹیم کے مینجر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس نے دومرتبہ وکلاءکودھکیل کر پی آئی سی سے باہرنکالا،سی سی پی او لاہورپولیس نے دومرتبہ وکلاءکودھکیل کر پی آئی سی سے باہرنکالا،سی سی پی او لاہوراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید نے کہا کہ پولیس نے
مزید پڑھ »

پی آئی سی واقعے سے ہر پاکستانی کا سر شرم سے جھک گیا ہے: شہباز شریفپی آئی سی واقعے سے ہر پاکستانی کا سر شرم سے جھک گیا ہے: شہباز شریفپی آئی سی واقعے سے ہر پاکستانی کا سر شرم سے جھک گیا ہے: شہباز شریف Read News picunderattack LAWYERSATTACK PICAttack CMShehbaz pmln_org Pakistan Lawyers
مزید پڑھ »

پی آئی سی واقعہ؛ حکومتی حکمت عملی سے زیادہ نقصان سے بچ گئے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوپی آئی سی واقعہ؛ حکومتی حکمت عملی سے زیادہ نقصان سے بچ گئے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوکسی کو اسپتالوں میں بلوے کی اجازت نہیں دی جاسکتی،وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کی حکمت عملی سے پی آئی سی واقعہ میں زیادہ نقصان سے بچ گئےپنجاب حکومت کی حکمت عملی سے پی آئی سی واقعہ میں زیادہ نقصان سے بچ گئےلاہور (ویب ڈیسک)  وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی حکمت عملی سے پی آئی
مزید پڑھ »

وزیر خارجہ سے زلمے خلیل کی ملاقات، طالبان سے مذاکرات پر اعتماد میں لیاوزیر خارجہ سے زلمے خلیل کی ملاقات، طالبان سے مذاکرات پر اعتماد میں لیاوزیر خارجہ سے زلمے خلیل کی ملاقات، طالبان سے مذاکرات پر اعتماد میں لیا Pakistan Taliban Afghanistan Talks ShahMahmoodQureshi ZalmayKhalilzad Meeting US4AfghanPeace SMQureshiPTI ImranKhanPTI MOFAPakistan ashrafghani mfa_afghanistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 21:40:33