پی آئی سی واقعے سے ہر پاکستانی کا سر شرم سے جھک گیا ہے: شہباز شریف

پاکستان خبریں خبریں

پی آئی سی واقعے سے ہر پاکستانی کا سر شرم سے جھک گیا ہے: شہباز شریف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پی آئی سی واقعے سے ہر پاکستانی کا سر شرم سے جھک گیا ہے: شہباز شریف Read News picunderattack LAWYERSATTACK PICAttack CMShehbaz pmln_org Pakistan Lawyers

پی آئی سی) میں جو کچھ ہوا اس پر ہر پاکستانی کا سر شرم سے جھک گیا ہے۔ ایک بیان میں اپوزیشن لیڈر نے پی آئی سی میں ہنگامی آرائی کی مذمت کی اور واقعے کی اعلیٰ سطح پر غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ بھی کیا۔انہوں نے کہا کہ لاہور میں انسانیت کی تذلیل اور قانون کی دھجیاں اڑائی گئیں، ہولناک واقعہ ہر پاکستانی کےلیے باعث شرم ہے۔ن لیگ

صدر نے مزید کہا کہ ہسپتال میں ہونے والے تشدد کی قیمت مریضوں کو چکانی پڑی، واقعہ پنجاب حکومت کی مکمل ناکامی ہے۔ اس سے قبل ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے صوبائی وزراءفیاض الحسن چوہان اور ڈاکٹر یاسمین راشد سے بدسلوکی کی مذمت کی تھی۔انہوں نے ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ بدقسمتی سے یہ منفی روایت خود وزیراعظم عمران خان صاحب کی اپنی ڈالی ہوئی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف جس دن صحت یاب ہوں گے پہلی فلائٹ سے پاکستان جائیں گے، احسن اقبالنواز شریف جس دن صحت یاب ہوں گے پہلی فلائٹ سے پاکستان جائیں گے، احسن اقبالنواز شریف جس دن صحت یاب ہوں گے پہلی فلائٹ سے پاکستان جائیں گے، احسن اقبال مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

نواز شریف جس دن صحت یاب ہوں گے پہلی فلائٹ سے پاکستان جائیں گے، احسن اقبالنواز شریف جس دن صحت یاب ہوں گے پہلی فلائٹ سے پاکستان جائیں گے، احسن اقبالنواز شریف جس دن صحت یاب ہوں گے پہلی فلائٹ سے پاکستان جائیں گے، احسن اقبال Read News NawazSharif Pakistan betterpakistan pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

میرا صرف ایک ہی مقصد ہے کہ ٹیم کو کس طرح جتانا ہے، اظہرعلیمیرا صرف ایک ہی مقصد ہے کہ ٹیم کو کس طرح جتانا ہے، اظہرعلیراولپنڈی: قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ میرا صرف ایک ہی مقصد ہے کہ ٹیم کو کس طرح جتانا ہے۔ قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا پریس
مزید پڑھ »

احتساب ہمیشہ اوپر سے شروع ہوتا ہے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علویاحتساب ہمیشہ اوپر سے شروع ہوتا ہے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علویاحتساب ہمیشہ اوپر سے شروع ہوتا ہے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 11:24:49