نواز شریف جس دن صحت یاب ہوں گے پہلی فلائٹ سے پاکستان جائیں گے، احسن اقبال

پاکستان خبریں خبریں

نواز شریف جس دن صحت یاب ہوں گے پہلی فلائٹ سے پاکستان جائیں گے، احسن اقبال
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

نواز شریف جس دن صحت یاب ہوں گے پہلی فلائٹ سے پاکستان جائیں گے، احسن اقبال مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

لندن: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ نواز شریف جس دن صحت یاب ہوں گے پہلی فلائٹ سے پاکستان جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر عدنان نواز شریف کی صحت سے مسلسل آگاہ کررہے ہیں، نواز شریف کے پلیٹ لیٹس ابھی تک مستحکم نہیں ہوئے ہیں، ڈاکٹرز اب تک پلیٹ لیٹس کم ہونے کی وجہ معلوم نہیں کرسکے ہیں۔ احسن اقبال نے کہا کہ نواز شریف بیمار ہیں، کچھ ڈاکٹرز کی رائے ہے کہ ان کو امریکا منتقل کیا جائے، شہباز شریف کی توجہ نواز شریف کی طرف ہے، چیئرمین پی اے سی کا عہدہ چھوڑنے کی بڑی وجہ بھی یہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی کے معاملات میں بھی شہباز شریف کی زیادہ ضرورت تھی بعدازاں طے کیا کہ پارلیمنٹ میں قیادت کا رول خواجہ آصف کے کو دیتے ہیں۔مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہا کہ شہباز شریف نے برطانوی صحافی کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی ہے وہ شہزاد اکبر کے 18 سوالات کا جواب بھی دیں گے۔ احسن اقبال نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر کو چیئرمین پی اے سی بنانے کا مطالبہ مرکز میں کیا، سندھ میں بھی اپوزیشن لیڈر کو چیئرمین پی اے سی ہونا چاہئے، جو مطالبہ مرکز میں کرتے ہیں وہ صوبوں میں ہونا چاہئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’مریم نواز کی درخواست پر حکومت سات دن میں فیصلہ کرے‘’مریم نواز کی درخواست پر حکومت سات دن میں فیصلہ کرے‘لاہور ہائی کورٹ نے مریم نواز کی جانب سے ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے اپنا نام نکلوانے کی درخواست پر وفاقی حکومت کو سات دن میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر کا موقف سن کر فیصلہ کرنے کو کہا ہے۔
مزید پڑھ »

نئے انتخابات پہلا، ان ہاؤس تبدیلی دوسرا آپشن رکھیں: نواز شریف کی ہدایتنئے انتخابات پہلا، ان ہاؤس تبدیلی دوسرا آپشن رکھیں: نواز شریف کی ہدایت
مزید پڑھ »

نواز شریف کو علاج کے لئے امریکہ لے جایا جاسکتا ہے، مریم اورنگزیب | Abb Takk Newsنواز شریف کو علاج کے لئے امریکہ لے جایا جاسکتا ہے، مریم اورنگزیب | Abb Takk News
مزید پڑھ »

‎نواز شریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 88 فیصد بند ہے، مریم اورنگزیب‎نواز شریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 88 فیصد بند ہے، مریم اورنگزیبنواز شریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 88 فیصد بند ہے، مریم اورنگزیب تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

ذہنی مفلوج آج تک نواز شریف کی صحت پر سیاست کر رہے ہیں:مریم اورنگزیبذہنی مفلوج آج تک نواز شریف کی صحت پر سیاست کر رہے ہیں:مریم اورنگزیبذہنی مفلوج آج تک نواز شریف کی صحت پر سیاست کر رہے ہیں:مریم اورنگزیب Read News Marriyum_A NawazSharif pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 12:24:30