’مریم نواز کی درخواست پر حکومت سات دن میں فیصلہ کرے‘

پاکستان خبریں خبریں

’مریم نواز کی درخواست پر حکومت سات دن میں فیصلہ کرے‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پر وفاقی حکومت کو سات دن میں فیصلہ کرنے کا حکم

انھوں نے عدالت سے درخواست کی کہ ان کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم غیر قانونی قرار دیا جائے۔

وہ 19 نومبر کو پاکستان سے لندن روانہ ہوئے تھے مگر مریم نواز نام ای سی ایل میں ہونے کی وجہ سے ان کے ساتھ نہیں جا سکی تھیں۔ ان کے مطابق ‎موجودہ صورتحال میں نواز شریف کی امریکہ منتقلی ڈاکٹرز کے لیے ایک چیلنج ہے اور آئندہ کے لائحہ عمل کے تعین کے لیے ان کے اندورنی اعضا کی بایوپسی کرنے پر ڈاکٹرز کی مشاورت ہوئی ہے۔ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز سات سال قید کی سزا سنائے جانے کے بعد اب پاکستان کے قانون کے مطابق انتخابات میں حصہ لینے کے لیے دس سال تک نااہل ہوچکی ہیں۔ یہ نااہلی اس کیس میں بریت کی صورت میں ختم ہو سکتی ہے۔

اکتوبر 2018 میں نیب نے ان کی سزا کی معطلی کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی جسے سپریم کورٹ نے مسترد کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم برقرار رکھا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست سماعت کےلئے مقررمریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست سماعت کےلئے مقررمریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست، سماعت کب ہوگی؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MaryamNawaz LahoreHighCourt
مزید پڑھ »

مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقررمریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقررمسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگیمریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگیکیا عدالت مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالے گی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

مریم نواز کی نام ای سی ایل سےنکالنےکی درخواست خارجمریم نواز کی نام ای سی ایل سےنکالنےکی درخواست خارجمریم نواز کی نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست خارج پڑھیے journalistlhr کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »

مریم نوازکی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست، حکومتی جماعت کا موقف بھی آگیامریم نوازکی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست، حکومتی جماعت کا موقف بھی آگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مریم نوازکی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پرحکومتی
مزید پڑھ »

نواز، شبہاز کے بعدمائنس مریم کی باری ہے، جہانگیرتریننواز، شبہاز کے بعدمائنس مریم کی باری ہے، جہانگیرتریننواز، شبہاز کے بعد مائنس مریم کی باری ہے، جہانگیر ترین SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 06:54:24