نواز، شبہاز کے بعد مائنس مریم کی باری ہے، جہانگیر ترین SamaaTV
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ عمران خان کو مائنس کرنے کی باتیں کرنے والے بھول جائیں۔ اب مریم نواز کی مائنس ہونے کی باری ہے۔
انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف عمران خان کی وجہ سے ہی ہے۔ عمران خان ہیں تو پی ٹی آئی بھی ہے۔ دونوں لازم و ملزوم ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نواز، شہباز کے بعد اب مریم بھی مائنس ہونے جارہی ہیں، فوادنواز، شہباز کے بعد اب مریم بھی مائنس ہونے جارہی ہیں، فواد تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
مریم نواز کے مائنس ہونے کا وقت آگیا ہے، جہانگیر ترینلاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ نواز شریف کی تیمارداری کیلئےان کےبیٹے موجود ہیں اور جن پرکیسزہیں وہ خودکوبچانےملک سےباہرجارہےہیں، اس لیے یہی کہہ سکتے ہیں کہ مریم نواز کے مائنس ہونےکاوقت آگیاہے۔
مزید پڑھ »
لیگی ترجمانوں نے 18سوالوں کے جواب نہیں دیئے، مریم نواز کی درخواست پر عدالت آئین و قانون کے مطابق فیصلہ کرے گی: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانلیگی ترجمانوں نے 18سوالوں کے جواب نہیں دیئے، مریم نواز کی درخواست پر عدالت آئین و قانون کے مطابق فیصلہ کرے گی: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان pmln_org PTIofficial Dr_FirdousPTI pid_gov MoIB_Official MaryamNSharif ECL Court
مزید پڑھ »