CMPunajab USmanBuzdar
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹریفک جرمانوں کی ادائیگی کیلئے ای سسٹم اور ڈرائیونگ لائسنس کیلئے ٹائم شیڈولنگ نظام کا افتتاح کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ٹریفک جرمانوں کی ادائیگی کیلئے ای سسٹم اور ڈرائیونگ لائسنس کیلئے ٹائم شیڈولنگ نظام کا افتتاح کیا۔ اس موقع پرعثمان بزدار کا کہنا تھا کہ کورونا کے باعث ڈرائیونگ لائسنس سینٹرز بند ہونے سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے،آن لائن ٹائم شیڈول کے ذریعے شہری لاہور کے اٹھارہ ڈرائیونگ سینٹرز میں گھر بیٹھے لائسنس کے حصول کیلئے وقت اور تاریخ حاصل کرسکیں گے،اس کے علاوہ ٹریفک جرمانوں کی آن لائن ادائیگی سے عوام کو آسانی ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گرین پنجاب منصوبے پر دو سال کی تاخیر کے بعد کام کا آغازلاہور: (دنیا نیوز) ماحولیاتی بہتری کے لیے چالیس ارب روپے کے کثیر لاگت سے گرین پنجاب منصوبے پر دو سال کی تاخیر کے بعد کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ منصوبہ ورلڈ بینک کے تعاون سے پانچ برسوں کے دوران مکمل کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
طیارہ حادثے میں زخمی صدر پنجاب بینک ظفر مسعود اسپتال سے ڈسچارجطیارہ حادثے میں زخمی صدر پنجاب بینک ظفر مسعود اسپتال سے ڈسچارج ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
پنجاب میں آج سے پبلک پارکس کھولنے کا اعلان -لاہور:پنجاب حکومت نےآج سے تمام پبلک پارکس کھولنے کا اعلان کر دیا۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ روکنے کی خاطر اٹھائے گئے احتیاطی اقدامات کے تحت عوامی پارکوں کو کئی روز کی بندش کے بعد آج سے کھولا جارہا ہے۔ ڈی جی پی ایچ اے مظفر خان سیال نے پبلک پارکس کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے …
مزید پڑھ »
پنجاب میں سیلاب کاخدشہ،ریسکیوسروسزکی مشقیںپنجاب ريسکيو ايمرجنسی سروسز نے سيلاب کے ممکنہ خدشے کے پيش نظر حساس آباديوں کی نشاندہی کرلی۔ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے ليے دريائے راوی ميں مشقيں بھی کی گئيں SamaaTV
مزید پڑھ »
پنجاب،75 دن بعد پارکس عوام کیلئے کھل گئےڈی جی پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی کاکہنا ہے کہ صوبائی حکومت نے آج سے لاہور کے پارکس کھول دیئے ہیں، عوام صبح 6 سے رات9بجے تک ایس او پیز کے مطابق پارکس جاسکیں گے، تاہم پارکس آنے والوں کے لیے ماسک اور گلوز پہننا لازمی ہوگا۔
مزید پڑھ »