پنجاب میں آج سے پبلک پارکس کھولنے کا اعلان -

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب میں آج سے پبلک پارکس کھولنے کا اعلان -
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پنجاب میں آج سے پبلک پارکس کھولنے کا اعلان ARYNewsUrdu

کورونا وائرس کے پھیلاؤ روکنے کی خاطر اٹھائے گئے احتیاطی اقدامات کے تحت عوامی پارکوں کو کئی روز کی بندش کے بعد آج سے کھولا جارہا ہے۔

ڈی جی پی ایچ اے مظفر خان سیال نے پبلک پارکس کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے پارکس کھولے جائیں گے۔ پارکس میں آنے والےوالے افراد کیلئےماسک اور گلوز کا استعمال لازمی قرار دیتے ہوئے بچوں کےجھولے اور کھیلنے کےمقامات فی الحال بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دوسری جانب محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ برائلرمرغیوں میں کورونا کی موجودگی کاسوشل میڈیا پر جعلی مراسلہ زیر گردش ہے، برائلرمرغیوں میں کوروناکی موجودگی کی خبر میں صداقت نہیں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرائیویٹ اسکولز ایکشن کمیٹی کا 15 جون سے اسکولز کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردوپرائیویٹ اسکولز ایکشن کمیٹی کا 15 جون سے اسکولز کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردوایس او پیز تیار کرلی ہیں، 3 مرحلوں میں تمام طلبا تعلیمی سرگرمیاں شروع کردیں گے، پرائیویٹ اسکولز ایکشن کمیٹی
مزید پڑھ »

لیتھیئم بیٹری سے زیادہ مؤثر، سوڈئیم آئن سے بنی نمکین بیٹری - ایکسپریس اردولیتھیئم بیٹری سے زیادہ مؤثر، سوڈئیم آئن سے بنی نمکین بیٹری - ایکسپریس اردوواشنگٹن اسٹیٹ یونیورسٹی کے ماہرین نے سوڈیئم آئن بیٹری بنائی ہے جو گیم چینجر ثابت ہوسکتی ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت میں آتش گیر مادے سے بھرا انناس کھانے سے حاملہ ہتھنی ہلاک - ایکسپریس اردوبھارت میں آتش گیر مادے سے بھرا انناس کھانے سے حاملہ ہتھنی ہلاک - ایکسپریس اردوجانوروں کو فصل کھانے سے روکنے کے لیے آتش گیر مادے سے بھرا پھل رکھا گیا تھا
مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا سے متاثر ہ افراد کی تعداد 65 لاکھ سے تجاوز کرگئیدنیا میں کورونا سے متاثر ہ افراد کی تعداد 65 لاکھ سے تجاوز کرگئیموذی کورونا وائرس کے مریضوں اور اس سے اموات میں دنیا بھر میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، یہ وباء کہیں تو شدت اختیار کر گئی ہے اور کہیں اس کا زور ٹوٹ چکا ہے یا کسی ملک میں اس کے اثرات نہ ہونے کے برابر ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 13:48:57