واشنگٹن اسٹیٹ یونیورسٹی کے ماہرین نے سوڈیئم آئن بیٹری بنائی ہے جو گیم چینجر ثابت ہوسکتی ہے۔
اس وقت اسمارٹ فون اور دیگر آلات لیتھیئم آئن بیٹریوں سے چل رہے ہیں لیکن ان میں اندرونی ٹوٹ پھوٹ اور بار بار چارجنگ کی جھنجھٹ کے علاوہ خود بیٹریاں بھی وقت کے ساتھ ساتھ اپنی افادیت کھودیتی ہیں۔
سوڈیئم بیٹریوں کو بار بار چارج بھی کیا جاسکتا ہے جو اس کی سائیکلنگ کی افادیت کو ظاہر کرتا ہے۔ واشنگٹن اسٹیٹ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے اس بیٹری کا بنیادی ڈیزائن پیش کیا ہے۔ نمکین بیٹری عین لیتھیئم آئن بیٹری کی طرح کام کرتی ہے یعنی الیکٹروڈز کے درمیان آئن کی بدولت توانائی پیدا ہوتی ہے۔ واشنگٹن یونیورسٹی کے سائنسداں جن ہوا سونگ نے یہ مسئلہ حل کرنے کی کوشش کی ہے۔ انہوں نے سوڈیئم آئن بیٹری کا ایک ڈیزائن بنایا ہے جس میں کیتھوڈ کو میٹل آکسائیڈ سے بنایا ہے جبکہ دوسری جانب سوڈیئم آئن سے بھرپور ایک مائع الیکٹرولائٹ استعمال کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ میں ایک ہزار سے زائد بچوں کے کورونا سے متاثر ہونے کا انکشافکراچی : سندھ میں ایک ہزارسےزیادہ بچوں کے کوروناسےمتاثرہونےکاانکشاف سامنے آیا ، مرتضی وہاب نے بتایا کہ 10سال سےکم عمربچوں کی اموات بھی ہوئیں،
مزید پڑھ »
پاکستان: صحت کے شعبے سے منسلک تقریباً دو ہزار افراد وائرس سے متاثرپاکستان میں طبی عملے کے لیے حفاظتی لباس اور دیگر سامان کی عدم فراہمی اور ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے کے باعث ملک بھر طبی عملے کے 1904 افراد متاثر جبکہ کم از کم 30 ہلاک ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں کرونا سے روزانہ اموات کی شرح بڑھ گئی، مزید 78 جاں بحقپاکستان میں کرونا وائرس کی وبا سے اموات میں خوف ناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 78 افراد کرونا انفیکشن کا شکار ہو کر جاں بحق ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
برطانیہ میں10 ہفتوں بعد اسکول کھل گئے،والدین کا بچوں کوبھیجنے سے انکاربرطانیہ میں10 ہفتوں بعد اسکول کھل گئے،والدین کا بچوں کوبھیجنے سے انکار UK CoronaVirus LockDown Eased SchoolsReopened ParentsRefused SendChildren InfectiousDisease Risk GOVUK
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن صحیح طریقے سے نہیں کیا گیا، ماہر وبائی امراضڈاکٹر سعد نیاز نے جیو نیوز کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس اور لاک داؤن سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا سے متعلق حکومت کی پالیسی میں یکسوئی نظر نہیں آ رہی ، لوگوں نے جو عید پر کیا اور جو کر رہے ہیں وہ لاپروای اور شعور کی کمی ہے
مزید پڑھ »
رکن قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئےرکن قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »