وزیراعظم اور ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا میں رابطہ آج صبح ہوا DailyJang
اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام کے نکات پر ہم آہنگی ایک دو دن میں آئی ایم ایف کے فیصلے کی شکل اختیار کرے گی۔کرسٹالینا جارجیوا نے وزیراعظم شہباز شریف سے گفتگو کرتے ہوئے
کہا کہ پاکستان کی معاشی صورتحال کی بہتری چاہتے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے وزیراعظم شہباز شریف کی انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کی مینجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے پیرس میں ملاقاتیں ہوئی تھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سالانہ ایک لاکھ ڈالر پاکستان لانے کی اسکیم پر ڈیڈلاک برقراراسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سالانہ ایک لاکھ ڈالر پاکستان لانے کی اسکیم پر ڈیڈلاک برقرار ہے، آئی ایم ایف مؤقف سے مطمئن نہ ہوسکا۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف اور حکومت کی کنفیوڑنتحریر : محمد حمزہ عزیز آئی ایم ایف کے ساتھ نواں ریوو ہونے کے امکانات دور دور تک نظر نہیں آرہے - 29 جون تک ہونے والی آئی ایم ایف کی تمام میٹنگوں
مزید پڑھ »
حکمران سیاسی جماعتوں نے ثابت کیاکہ ملک اشرافیہ اور مافیا کا ہے :سراج الحق11:23 PM, 25 Jun, 2023, پاکستان, لاہور:امیرجماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے حکومت اور آئی ایم ایف کے معاہدےسے مہنگائی کا سونامی آئے گا۔
مزید پڑھ »
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ڈالر کی قیمت برقرارآئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کی راہ میں رکاوٹیں دورہوتے ہی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی آ گئی اور ڈالر کی قیمت میں بھی ٹھہراؤ آ گیا۔
مزید پڑھ »